WQ KHAN Official
I LOVE ALLAH &MUHAMMED [SA]❤️
واجب تھی جس بات پر حیرانی بہت
ہم لڑکھڑائے ، مسکرائے اور چل دیے🥀😊💫🌸🎉
ہماری آنکھوں کو ماں دیکھنے کی عادت ہے یاربي!
ہماری ماؤں کی عمریں دراز کردیجیے آمین🥹♥️
24/04/2026
With Salma Lutfiya Rahma – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
11/04/2026
وہ جو کہتے تھے کہ دشمن طاقتور ہے، ہم نہیں لڑ سکتے.۔وہ بنی اسرائیل وادی تیہ میں دھکے کھاتے رہے۔
مگر وہ جنہوں نے کہا:
آقا اشارہ تو فرمائیں ہم برگ عماد کو روند ڈالیں گے۔
وہ بدری بن گئے۔ فاتح عالم بن گئے۔
اگر.............💔اگر "عمر بن الخطاب"غزہ کو دیکھتے
تو صہیونیوں کو زمین کے چہرے سے مٹا دیتے،
اور اگر *"عمرو بن العاص"* اسے دیکھتے
تو ایسا لشکر بھیجتے جس کا آغاز فلسطین میں ہوتا اور اختتام ان کے پاس ہوتا،
اور اگر *"خالد بن الولید"* اسے دیکھتے
تو اسی تلواریں توڑ دیتے مگر ان کا دل ٹھنڈا نہ ہوتا،
اور اگر *"صلاح الدین ایوبی"* اسے دیکھتے
تو لڑائی سے پہلے ہی ان کی قبریں کھود دیتے،
اگر 17 سالہ سپاه سالار *"محمّد بن قاسم"* کسی فلسطینی بہن کی چیخ سن لیتے
تو صہیونوں کی نسلیں مٹا دیتے
*مگر اس وقت اس امت کے ضمیر پر فاتحہ پڑھ لو!*
ہمیں ایسے لوگوں کے ذریعے ذلیل کیا گیا ہے
جن میں نہ جاہلیت والی غیرت ہے اور نہ اسلام والی مروّت!
𖤝
آخر اتنا بھی کیوں ہے ؟ سکوتِ شامِ الم
کہاں سے آئی ہیں اتنی اداسیاں مجھ میں
*❤️🔥🍂*
اصول کے پکّے مرد کیلیئے حُسن مٹی ہے اور ایمان کی پکی عورت کے لیے پَیسہ راکھ ہے ! 💯♥️🌿💖🌸🌹
# # # #
16/12/2025
ـ تَـوَلّنـا ..
وتَـولَّ اخـتياراتَـنا
وحَـياتَـنا يا ربّ، لـطريـقٍ تُحِـبُهُ وَنُـحِبُـه.
ـ🤍🤎.
اے اللہ! ہمارے معاملات اپنے ذمے لے لے، اور ہماری پسند، ہمارے فیصلے، اور ہماری زندگیوں کو اُس راستے پر چلا جسے تو پسند فرماتا ہے اور ہم بھی اُسے پسند کریں۔ 🤍🤎
15/12/2025
....
کلاس میں اگر بچے کو مار پڑتی تھی
تو ہم بھی ڈر جاتے کہ اگلی باری ہماری ہے..!!
لیکن پتا نہیں کیوں.؟
آج جنازہ دیکھ کر بھی لوگ نہیں ڈرتے؛
کہ اگلی باری ہماری ہے...!!
•💔😢
15/12/2025
Waqar Khalid
Click here to claim your Sponsored Listing.
