No More Sect

No More Sect

Share

*�ایسا مومن دوست تلاش کرو جو اللہ کی اطاعت میں تمہاری مدد کرے۔"*
*تمہیں خیر پر ابھارے۔"*
*شَر سے ڈرائ

16/01/2026

*_بغیر دلیل کے بات نہیں کیا کرتے 🤨!!!_*

03/09/2025

مشرک کے سامنے جب خالص توحید اور بدعتی کے سامنے صحیح حدیثِ رسولﷺ بیان کی جائیں تو دونوں کےچہروں پر غصہ کے آثار نمودار ہو جاتے ہیں💯

04/07/2025

اے لوگو! گواہ رہنا ۔۔ میں اللہ کے نبی محمد مصطفیٰ ﷺ کے نواسے، امام حسینؑ سے بے پناہ محبت کرتا ہوں
میرا دل، میری روح، میری زبان گواہی دیتی ہے کہ میں اہلِ بیتِ رسولؐ سے عشق کرتا ہوں ۔۔۔ اس عشق میں کوئی مداہنت نہیں، کوئی مصلحت نہیں۔ اور جو لوگ ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ گئے، جنہوں نے اہلِ بیتؑ کے گلوں کو پیاسا کاٹ ڈالا، میں ان ظالموں سے مکمل براءت کا اعلان کرتا ہوں۔
اے اللہ! تو گواہ رہنا، میں تیرے رسولؐ کے گھرانے سے وفا کا دعوے دار ہوں، اور ان پر ظلم کرنے والوں سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں۔ یا اللہ! مجھے اور میری نسلوں کو ہمیشہ اہلِ بیتؑ سے محبت میں زندہ رکھ، اور انہی کے نقشِ قدم پر اٹھا۔ ♥️💯🗣️

07/05/2025

*BATEIN DONO THEEK HAI*🔥

21/04/2025

Sources 💔
*انا اللہ وانا الیہ راجعون*
`مسجد اقصیٰ کو خالی کرا لیا گیا`
*_مسجد میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی وہی ہو گیا جس کا ڈر تھا،💔😭_*
> *_57 اسلامی ممالک کے باجود مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل گئے 💔😭_*

18/04/2025

🚨 Weather department warns of another hailstorm in Islamabad.

17/04/2025

🌙🌟 ایک بات ذہن میں رہے حکومتی يا عسکری سطح پر جو لوگ ہیں اور وہ غزہ یا مظلوم اُمت کے لیئے کچھ کر سکتے ہیں اور انہیں نے کچھ نہیں کیا تو یہ وقت تو گزر جائے گا لیکن یہ مت بھولیں قیامت والے دن اپنا انجام رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کے ساتھ ہو گا ان شا ء اللہ
یہ بھی غزہ اُحد میں بہت کچھ کر سکتا تھا اور سامنے کہتا بھی رہا اور لیکن عملاً کچھ نہیں کیا تھا ۔ بس بندے کی ذہن میں رھے کے وہ اپنا انجام کس کے ساتھ چاہتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

P. O Box Nara Tehsil Kahuta District Rawalpindi
Rawalpindi