navil wasim

navil wasim

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from navil wasim, Health/Beauty, Rawalpindi.

02/10/2025

Mabali Island

13/09/2025

13/09/2025
03/06/2025

یہ بات ایک کڑوی سچائی ہے کہ موجودہ دور میں کچھ لڑکیاں شہرت کی چمک دمک کے پیچھے دوڑتے ہوئے اپنی عزت، وقار اور دینی حدود کو پسِ پشت ڈال دیتی ہیں۔ سوشل میڈیا خصوصاً ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر نام کمانے کی خواہش انہیں ایسے راستوں پر لے جاتی ہے جہاں عزت، حیا اور حفاظت کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔ یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسلام نے عورت کو سب سے قیمتی مقام عطا کیا ہے—عزت، حیا اور تحفظ کی چادر میں لپٹا ہوا ایک عظیم مقام۔ جب کوئی ان حدود کو توڑ کر بے راہ روی اختیار کرتی ہے، تو وہ نہ صرف اپنے لیے خطرات کو دعوت دیتی ہے بلکہ معاشرے میں فساد اور بے حیائی کے دروازے بھی کھولتی ہے۔ پھر انجام اکثر افسوسناک اور عبرتناک ہوتا ہے، چاہے وہ قتل ہو، بدنامی ہو یا تنہائی۔ ہمیں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہیے کہ ایسا انجام درست ہے یا غلط، بلکہ اس بنیادی حقیقت کو سمجھنا چاہیے کہ جب انسان اپنے خالق کے قوانین کو پامال کرتا ہے، تو وہ خود کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل دیتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہر مسلمان لڑکی اپنی حیثیت، مقام اور حدود کو سمجھے، اور اسلام کے نورانی راستے پر چلتے ہوئے اپنی عزت و وقار کی حفاظت کرے۔

02/06/2025

بڑی خبر: عید سے قبل اور عید کے تینوں دن شدید بارشیں، آندھی اور ژالہ باری، مگر کہاں کہاں ۔۔۔See more

01/06/2025

کبھی آپ نے کسی انگلش فلم میں ایسا سین دیکھا ہے جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کررہا ہے؟

آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔

اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے جاتے ہیں تو سنک کا ڈرینج فلو بند کرکے اس میں پانی بھر لیا جاتا ہے، پھر اس پانی میں برتن دھوئے جاتے ہیں۔

یہ پریکٹس تقریباً تمام مغربی ممالک میں یکساں پائی جاتی ہے۔ چاہے کوئی امیر ہو یا غریب، وہ پانی ضائع نہیں کرتا۔ دوسری طرف پاکستان میں جب ہم دانتوں میں برش کررہے ہوتے ہیں تو اس دوران واش بیسن کا نلکا مکمل کھلا ہوتا ہے اور پانی سیدھا نالی میں جارہا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ برتن دھوتے وقت بھی یہی کچھ کیا جاتا ہے، نلکا پورا کھلا ہوتا ہے اور پانی مسلسل نالی میں جارہا ہوتا ہے۔ ۔ ۔ اور تو اور، وضو جیسا اہم ترین رکن ادا کرتے وقت بھی ہم کئی گیلن پانی نالی میں بہا دیتے ہیں۔

چونکہ پاکستان میں عام طور پانی انتہائی ارزاں چیز سمجھی جاتی ہے، اسلئے ہم دل کھول کر اسے ضائع کرتے ہیں، باوجود اس کے کہ ہمارے پاس نہ تو مغربی ممالک جتنے وسائل ہیں اور نہ ہی پانی کے بحران سے نمٹنے کی صلاحیت۔

اس رویئے کی کیا وجوہات ہیں؟ تعلیم کی کمی کو ہم موردالزام نہیں ٹھہرا سکتے کیونکہ یہ رویہ آپ کو ڈاکٹرز، انجینئرز اور ایم اے پاس لوگوں کے ہاں بھی ملے گا۔
دین سے دوری بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ سب سے زیادہ پانی کا ضیاع مساجد میں ہی ہوتا ہے ناسمجھی میں ۔😭

*اسے ہم مجموعی معاشرتی جہالت کہیں یا ضد ، جو ہمیں اپنی سال ہا سال پرانی روش ترک کرنے سے روکے رکھتی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں اپنی کوئی خراب عادت اس لئے نہیں بدلنی چاہیئے کیونکہ دوسروں نے نہیں بدلی ۔☺️
*پانی قدرت کی نعمت ہے...
-اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔

01/06/2025

This line🔥❤️💯

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rawalpindi