Muhammad Mubarak
Helo friends
🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
جزاک اللہ
ہنستے رہا کریں
ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں۔
حسد چھوڑو ۔خوشیاں بانٹو
لوگ نئے سال کےآنے پر بہت کچھ مانگیں گے
یااللہ میرے #ماں #باپ کا سایہ مجھ پر ہمیشہ سلامت رکھنا
(آمین)
19/08/2023
12/08/2023
🥀 . . . .
Click here to claim your Sponsored Listing.
