MS Fancy Hen Sadiq abad

MS Fancy Hen Sadiq abad

Share

AS Electric & sanitary Hardware store FFC Chowk
Whatsapp #+92 3006778606

15/07/2025
16/11/2021

چینی کمار اور پٹرول ملنگا کی زبردست بیٹنگ جاری💪....چینی کمار 150 پر اور پٹرول ملنگا 149 پرناٹ اوٹ😳۔جبکہ اوپنگ بٹسمین گھی سنکارا نے شاندار بیٹنگ کرکے 360 پر وکٹ گنوادیں😉۔ اپ کو بتاتے چلVے کہ مڈل ارڈر بٹسمین اٹا سنگا نے 80 سکور کی ہے۔😋۔۔۔سریا کا جادو زیادہ دیر تک نہ چلا اور 170 کے سکور ہر اوٹ ہوا۔☺️۔۔سیمنٹ کا بلا اج زیادہ دیرتک نہ چلا اور محض 15 کے سکور پر اوٹ ہوا۔۔😊
ڈی اے پی کھاد نے جارہانہ بیٹنگ کرکے 150 پر خسرو بختیار کے گیند پر کلین بولڈ ہوا😁۔وکٹ کیپر بٹسمین کرنل چاولہ نے 120 سکور کیں۔۔💪۔۔انے والے بیٹسمینوں میں برائن مرغ لارا بھی اچھا بیٹسمین ہےجن نے پچھلے میچ میں 420 نابل شکست رنز کیا ۔۔۔🥱۔۔
پیاز کمار اور آلو جدیجا بھی ال راونڈر ہے ۔🤛۔۔۔کسی بھی وقت وہ میچ کا پھانسا پلٹ سکتا ہے💪۔۔۔۔ٹماٹر گیل بھی جارہانہ بلے بازی کے موڈ میں بیھٹا ہے۔👌۔۔۔۔۔۔شان پالک اور ساگ ویٹوری بھی اج کل بہترین کھیل پیش کررہے ہے😛۔۔۔۔
مخالف ٹیم میں سرف ایکسل اور گائے سوف بھی خوب چھکے چھڑانے کے لیے مشہور ہے۔🤣۔۔۔۔۔جبکہ دال ٹنڈولکر اور مٹر دھونی بھی ناقابل شکست اوپنر ہے😅۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مذید اپ کو بتاتے چلے کہ اج سابقہ کرکٹر عمران خان اور فواد نے تجزیہ کرکے اج قوم کو بتایا۔🤕۔۔۔۔۔۔۔کہ اگر پٹرول کا بلہ اسی طرح چلا توپاکستانی عوام کے لیے بہت بھاری ثابت ہوگا🙀 اور + 220 سکور ضرور کرے گا😉۔۔۔۔۔لیکن اپ نے گبھرانہ نہیں😹
۔۔۔اسی کے ساتھ ہم اپ سے اجازت چاہتے اللہ حافظ✌️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sadiqabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 20:00
Sunday 07:00 - 20:00