Dost Trading Corporation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dost Trading Corporation, 3rd flour ubl bank building Grain market, sadiqabad, Sadiqabad.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دوست ٹریڈنگ کارپوریشن گندم،کپاس، بنولہ کھل،کھاد،مکئی، سرسوں کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ ہے ۔
ایڈریس: 3rd فلور (ubl) بینک بلڈنگ غلّہ منڈی، صادق آباد
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
1۔جون۔2026
*گندم|WHEAT*🆙🔥
* گندم ہارون آباد منڈی شرح بازار=3785-3800
* _گندم شکارپور کانٹا ٹاپ ریٹ 4310
* کوٹ ادو سائیڈ=3880-3940
ڈیرہ غازیخان=3875-3900
ملتان ایکس مل ریٹ پہنچ=3880-3900 روپے
اسلام آباد ایکس مل ریٹ=4170-4200
گجرانوالہ ایکس مل ریٹ=3950-3970
رحیم یار خان= 4100-4125
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
31۔مئی۔2026
*گندم|WHEAT*🆙🔥
* شکار پور کانٹا ریٹ گندم=4180-4280
* گندم ہارون آباد منڈی شرح بازار=3750-3760
*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*
*16مئی2026*
*گندم* WHEAT 🌾🌾منڈی
*مروٹ لوڈ:* 3650
-
*فقیروالی:* 3475- 3500
*آرائیول:* 2000 من
-
*ڈونگہ بونگہ:* 3475- 3500
*آرائیول:* 300 من
-
*فورٹ عباس:* 3475- 3500
*آرائیول:* 400 من
-
*چشتیاں:* 3500 - 3550
*آرائیول:* 2000 من
*راجن پور لوڈ:* 3750
-
*صادق آباد:* 3800 - 4150
*آرائیول:* 1500 من
-
*رحیم یار خان:* 3475 - 3500
*آرائیول:* 2800 من
-
*بہاولنگر:* 3475 -3500
*آرائیول:* 2000 من
-
*یزمان:* 3500 - 3700
*آرائیول:* 1000 من
*سندھ گندم|WHEAT*📊
🌲🌲🌲
گھوٹکی ڈہرکی حاضر کیش پئمنٹ=4320..4330
ایسے لوگوں سے دور رہیں جن کا موضوع گفتگو دوسروں کی ذات ہو کیونکہ جب آپ وہاں سے اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے اپنی محفل ہمیشہ اچھی رکھیں 🫡
جزاکاللہ خیر ❤️✨
14/05/2026
14۔5۔2026
*گندم|WHEAT*📊🆙
صادق آباد ایکس مل ریٹ=4150-4175
لیہ گندم=9800-9825
بھکر گندم=9800-9875
دریا خان=9875-9900
فتح پور=9700-9750
کلور کوٹ=9850-9875
چوک اعظم=9850-9900
جنڈانوالہ=9750-9825
ڈی جی خان9950-10050
کوٹ ادو=9900-10000
میانوالی=10050-10150
14/05/2026
*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
**رپورٹ 14۔مئی۔2026*
گندم|WHEAT*🔥🆙
فلور ملز❗
* رحیم یار خان ایکس مل حاضر پوزیشن=4200-4225
* ملتان ایکس مل ریٹ پہنچ=3820-3850 روپے
* وولکا ایکس مل پہنچ کیش پئمنٹ=3900 روپے تک
* لیہ بھکر ایکس مل ریٹ=3900-3950
*گندم|WHEAT*🔥🆙
مارکیٹ ریٹ❗
* شکار پور کانٹا ریٹ گندم=4200-4250
مارکیٹ آج فل تیزی میں اوپنگ فل گرم
آنے والے دنوں میں 4500 لگتی ہے
* دنیا پور حاضر مارکیٹ=3850-3875 تک کام ہو رہے ہیں مارکیٹ مستحکم ہے
* جھنگ سائیڈ==3850-3920
* سمندری سائیڈ=3800-3875
*غلہ منڈی راجن پور*🌾🌾
گندم==3880-4000
سرسوں=7350-7450
*گندم|WHEAT*ریٹ🆙🔥
ڈیرہ غازی خان سائیڈ 3900 روپے فی 40 کلو گرام تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ تیز ہے
گھوٹکی ڈہرکی حاضر کیش پئمنٹ=4340-4350
پنوں عاقل حاضر بروکر رپورٹ=4340-4345
میرپور ماتھیلو لوڈ مال=4300-4350
مارکیٹ فل گرم ھے مزید تیز لگتی ہے
غلہ منڈی چشتیاں شرح بازار=3550-3600
آرائیوال:4000 بیگ
*شکار پور کانٹا*📊
ساری/مونجی
ایری 6 =2500-2540
سپر دھان=5000-5600
سی 9 ساری= نو آرائیوال
*سرسوں|SARSO*🆙📊
غلّہ منڈی ہارون آباد - سرسوں= 7200-7560
نوٹ ❗مارکیٹ میں ریٹ کا اُتار چڑھاؤ کبھی بھی ہو سکتا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
13۔ مئی ۔ 2026 رپورٹ
**گندم|WHEAT**🔥🆙
* شکار پور کانٹا ریٹ گندم=4100-4170
-مارکیٹ اوپنگ مضبوط اور بہتر ہوئی ہے
*گندم|WHEAT*📊
گندم ہارون آباد منڈی شرح بازار=3550-3575
چکی کوالٹی مال=نو ورک
اس پر فی من 100 روپے خرچہ بھی ہے
آرائیوال:5000 بیگ
*گندم|WHEAT*🆙🔥
دنیا پور حاضر مارکیٹ=3800-3850 تک کام ہو رہے ہیں مارکیٹ بہتر ہے
* *گندم|WHEAT*🔥🆙
ملتان ایکس مل ریٹ پہنچ=3820-3860 روپے
وولکا ایکس مل پہنچ کیش پئمنٹ=3910 روپے
* *غلہ منڈی عارف والا*
گندم=3570-3785
مکئی=2900-2980
تل=10500-11200
1509دھان6300-6400
1121دھان6200-6425
سرسوں=7250-7325
*
*نیو گندم|WHEAT*🔥🆙
کوٹ ادو سائیڈ=3850-3880
ڈیرہ غازیخان=3820-3860
سرسوں|SARSO*🆙
سرسوں ہارون آباد 7200-7560شرح بازار
گندم/WHEAT 🌾
* رحیم یار خان ایکس مل حاضر پوزیشن=4070-4100
مارکیٹ تیزی کا رجحان ہے
*گندم|WHEAT*🔥🆙
ملتان ایکس مل ریٹ پہنچ=3820-3850 روپے
وولکا ایکس مل پہنچ کیش پئمنٹ=3900 روپے
*گندم|WHEAT*🆙🔥
دنیا پور حاضر مارکیٹ=3800-3850 تک کام ہو رہے ہیں مارکیٹ بہتر ہے
*گندم|WHEAT*🔥🆙
شکار پور کانٹا ریٹ گندم=4000-4100
-
مارکیٹ آج اوپنگ مزید بہتر ہوئی ہے سندھ فل گرم
* *گندم|WHEAT*🆙🔥
گندم ہارون آباد منڈی شرح بازار=3550-3575
چکی کوالٹی مال=3600-3700
اس پر فی من 100 روپے خرچہ بھی ہے
آرائیوال:5000 بیگ
⬅️* *غلہ منڈی ملتان*
گندم ==3800-3880
سرسوں=7350-7375
چنا ملتان=6450
کنولہ=7650-7700
مکئی=2900-2975
باجرہ ریگولر=3375
باجرہ پلانٹ=3500
* *سرسوں|SARSO*📊
سرسوں ہارون آباد 6800-7426 شرح بازار
* کے پی کے آٹا|FLOUR*🆙🔥
کے پی کے آٹا میں کم سے کم 350-400 روپے 50 کلو پر تیزی لگتی ھے
* *آٹا|FLOUR*🆙🔥
ایشیاء فلور مل بہاولپور نے آٹا 150 روپے فی 50 کلو پر اضافہ
* میدہ کے ریٹ میں 50 کلو پر 100 کا اضافہ
جبکہ چوکر کے ریٹ میں 60 روپے فی 20 کلو پر ریٹ تیز
**گندم|WHEAT*🆙🔥
* کراچی گندم کیش پئمنٹ=10600
* نوری آباد کیش پئمنٹ===10525
* حیدر آباد کیش پئمنٹ===10400
* کوٹری کیش پئمنٹ===10400
*⬅️مزید معلومات،بروقت رہنمائی اور مارکیٹ اپڈیٹ کیلئے لنک جوائن کریں۔ شکریہ❗
https://whatsapp.com/channel/0029Vb8LnPmFcowFH2Kwvx22
11.05.2026. # UPDATE #
*گندم|WHEAT*📊🆙
* رحیم یار خان ایکس مل حاضر پوزیشن=4000-4020
مارکیٹ مضبوط کھڑی ہے
**نیو گندم|WHEAT*🔥🆙
* کوٹ ادو سائیڈ=3670-3720
* ڈیرہ غازیخان=3740-3760
**گندم|Wheat🆙💥🔥*
* _گندم شکارپور کانٹا 4000 روپے تک کام ہو گئے ہیں تیزی کا رجھان فل ٹاپو ٹاپ مارکیٹ فل گرم ڈیمانڈ ہی ڈیمانڈ 💥🔥💥🔥💥🔥_
*شہداد کوٹ سندھ*
گندم نیو=3970-3985
سرسوں=7200-7275
سپر دھان=4700-5400
سنجھی=2300-2400
جؤ مارکیٹ=5050-5200
ایری 6 ساری=2450-2485
ایری 9 ساری=3900-4050
*گھوٹکی سندھ مارکیٹ*
گندم نیو =4000-4030
ایری 9==3950-4000
ایری 6=2460-2520
سپر==5400-5500
سرسوں=7200-7300
جؤ مارکیٹ=5200-5300
سنجھی==2000-2500
*ساری ایری 6 سندھ مارکیٹ*📊
حیدر آباد، کوٹری=2500-2520
-
ٹنڈو محمد خان=2470-2510
-
ٹنڈو آدم ایریا سائیڈ=2490-2500
-
سانگھڑ ایریاسائیڈ=2480-2500
-
شہداد پورسائیڈ==2470-2485
-
میرپور خاص==2450-2500
-
نصیر آباد سائیڈ=2480-2490
-
لاڑکانہ گھوٹکی=2475-2500
-
نوشہرہ فیروز=2475-2500
❗
*نوٹ=یہ پہنچ ریٹ ہیں سب*
نوٹ❗ ہم جو ریٹ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں وہ بروکر شیئر کرتے ہیں ریٹ صرف مفاد عامہ کے لیے ہوتے ہیں کسی بھی وقت کوئی بھی مارکیٹ کبھی بھی چینج ہو سکتی ہے باقی جو ریٹس اتے ہیں وہ شیئر کر دیتے ہیں 🌲🌲جزاکاللہ❤️✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Sadiqabad
