Punjab School System of sciences Sadiq Abad
Punjab School System of Sciences Sadiq Abad
05/07/2026
*محترم والدین! السلام علیکم*
*_پنجاب کمپیوٹر اکیڈمی_* آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے لے کر آئی ہے ایک سنہرا موقع!
*_کیوں یہ سیکھنا ضروری ہے* ؟_
آج کا دور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ جو بچہ کمپیوٹر اور AI میں ماہر ہوگا وہی کل کامیاب ہوگا۔
*کمپیوٹر اکیڈمی کی اہمیت:_*
1. *مضبوط بنیاد:* Grade 1 سے ہی بچے کمپیوٹر کی بنیادی چیزوں کے بارے میں سیکھیں گے۔ یہی سیکھی گئی بنیادی چیزیں اسٹیپ بائے اسٹیپ بچوں کے لیے آگے اسانی پیدا کریں گی۔
2. *تخلیقی صلاحیت:* Canva اور AI کے ذریعے بچے کی سوچ اور ڈیزائننگ بہتر ہوگی
3. *خود اعتمادی:* پریزنٹیشن اور پروجیکٹ خود بنانے سے بچے کا کانفیڈنس بڑھے گا
4. *مستقبل کی تیاری:* آنے والا دور کمپیوٹر کا دور ہے۔ بچے کو پہلے سے تیار کریں
5. *محفوظ ماحول:* قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تعلیم
*_کورسز* :_ کمپیوٹر بیسکس، MS Office، گرافک ڈیزائن، کینوا، AI اور مزید
*_کلاسز*:_اوّل تا ہشتم (* one to 8th)
*_خاص بات* :_
معیاری تعلیم اب ہر والدین کی پہنچ میں معیاری کمپیوٹر کی تعلیم انتہائی مناسب فیس میں۔
اپنے بچے کا کل آج سے بہتر بنائیں۔
داخلے جاری ہیں۔
*خصوصی نوٹ* :
یہ کورس پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز میں کروایا جائے گا۔
*رجسٹریشن کے لیے آفس صبح 7:00 تا 12:30 تک کھلا رہے گا* ۔
رجسٹریشن کروانے والے *پہلے 20* بچوں کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔
رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
*0300-6725333*
*منجانب: انتظامیہ*
_پنجاب اسکول سسٹم آف سائنسز_
_حاکم ٹاؤن، رشید آباد، صادق آباد_
09/04/2026
نجی ادارے میں پرائمری اور مڈل سیکشن کے لیے ریاضی کی تجربہ کار فی میل ٹیچر کی ضرورت ہے۔
سیلری پیکج پرکشش ہوگا۔
خواہشمند خواتین دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0300-6725333
13/02/2026
پنجاب اسکول سسٹم آف سائنسز حاکم ٹاؤن صادق آباد نزد چیف ریزیڈنشیا
اسکول میں صفائی ستھرائی کے لیے فی میل تین عدد ملازمین کی ضرورت ہے۔
خواہش مند خواتین و حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0300-6725333
09/01/2026
پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز
ادارہ ہذا پرنسپل محمد میر حسن کی سربراہی میں کلاسز دوم تا ہشتم کے طلباء و طالبات کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ سالانہ نتائج کی تقریب کی کچھ جھلکیاں ، طلباء و طالبات نے امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پوزیشنز حاصل کیں۔
پوزیشنز حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کر کے اُنکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز عرصہ دراز سے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اُنکی اخلاقی تربیت کے لیے بھرپور کوشاں ہے۔
بچوں کی تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت بھی ادارے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
09/01/2026
پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز
ادارہ ہذا پرنسپل محمد میر حسن کی سربراہی میں جونیئر سیکشن کے بچوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ سالانہ نتائج کی تقریب کی کچھ جھلکیاں ، بچوں نے امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پوزیشنز حاصل کیں۔
پوزیشنز حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کر کے اُنکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
پنجاب سکول سسٹم آف سائنسز عرصہ دراز سے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اُنکی اخلاقی تربیت کے لیے بھرپور کوشاں ہے۔
06/01/2026
PHYSICS
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sadiqabad
54000
