Sanam's Beauty Vibes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sanam's Beauty Vibes, Beauty, cosmetic & personal care, Sadiqabad.
کیا آپ کے جلدی کوئی مسئلہ ہے؟
- 👁️ ڈارک سرکلز - ایکنی۔مسام یا دانے ۔جلد کی خشکی یا تیل والی جلد یا بالوں کا گرنا، ڈینڈرف یا ٹوٹنا۔موٹاپا اور بھی جلد کی دیگر پریشانیاں
**اب فری کنسلٹنسی حاصل کریں!*رابطہ کریں Sanam Beauty Vibes
17/04/2026
By Now📍 03236229031📥
02/04/2026
*آج میں ایک بہت اہم موضوع پر بات کرنے جا رہی ہوں…*
*“عورت کی طاقت”*
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے…؟
کہ ایک عورت کیا کچھ کر سکتی ہے؟
عورت صرف گھر سنبھالنے والی نہیں…
بلکہ وہ ایک لیڈر، بزنس وومن، ٹیچر، ڈاکٹر، اور کامیاب انٹرپرینیور بھی بن سکتی ہے۔
02/04/2026
ہم سب اپنی زندگی میں بے شمار لوگوں سے ملتے ہیں…
کچھ لوگ ہمیں criticize کرتے ہیں،
کچھ leg pulling کرتے ہیں،
اور بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں…
جو ہمیں سچ میں کہتے ہیں:
“Yes, you can do it!”
حقیقت کیا ہے؟
👉 اگر آپ اپنی زندگی کا جائزہ لیں
تو آپ کو پتہ چلے گا کہ:
`صرف 1% لوگ ایسے ہوتے ہیں`
`جو آپ کو push کرتے ہیں`، `motivate کرتے ہیں، آپ پر یقین رکھتے ہیں`
اور…
لوگ وہ ہوتے ہیں
*جو آپ کو doubt کرتے ہیں، روکنے کی کوشش کرتے ہیں، اور نہیں چاہتے کہ آپ آگے بڑھیں*
🔥 اصل گیم یہاں شروع ہوتی ہے…
یہاں سوال یہ نہیں ہے کہ لوگ کیا کہتے ہیں…
یہاں سوال یہ ہے کہ:
👉 آپ کیا مانتے ہیں؟
`اگر آپ نے کامیاب ہونا ہے…`
`اگر آپ نے ہیرا (Diamond) بننا ہے…`
تو یاد رکھیں:
`💎 ہیرا دباؤ میں بنتا ہے، تعریفوں میں نہیں`
آپ نے ان 99% لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے
ان کی ہر منفی بات کو:
اپنی کمزوری نہیں
بلکہ اپنی انرجی بنانا ہے
💪 Winning Mindset
جب کوئی کہے:
`“تم نہیں کر سکتے”`
👉 آپ کا جواب ہونا چاہیے:
`“میں کر کے دکھاؤں گا!”`
جب کوئی آپ کو روکے…
👉 آپ کو اور تیزی سے آگے بڑھنا ہے
کیونکہ…
Success ان لوگوں کو ملتی` ہے
جو ہار نہیں مانتے، چاہے دنیا ان کے خلاف ہی کیوں نہ ہو`
🌟 1% لوگوں کی قدر کریں
وہ 1% لوگ…
جو آپ پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو سپورٹ کرتے ہیں
👉 وہ آپ کی اصل طاقت ہیں
اور جب آپ کامیاب ہو جائیں گے…
تو یہی 1%
👉 99% میں تبدیل ہو جائے گا
لوگ جو آج آپ کو ignore کر رہے ہیں
کل آپ کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں گے 👏
تو آج فیصلہ کریں:
❌ لوگوں کی باتوں سے رکنا ہے
یا
✅ لوگوں کو اپنی کامیابی سے چپ کروانا ہے
یاد رکھیں:
“آپ کو خود کو منوانا ہے…
اور دنیا کو بتانا ہے کہ آپ کون ہیں!”
Face Wash deal Received By coustmar
20/02/2026
📍 For Contact 03236229031
📍Myself Sanam Beauty Consultant
📍SCS Hair Gold Serum
کیوں ضروری ہے؟
✅ بالوں کی تیزی سے نشوونما – یہ سیرم جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور نئے بال اگنے میں مدد دیتا ہے۔
✅ گنج پن اور ہلکے بالوں کا حل – پتلے اور کمزور بالوں کو گھنا اور مضبوط بناتا ہے۔
✅ قدرتی اجزاء سے بھرپور – اس میں شامل نیچرل آئل اور وٹامنز بالوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔
✅ ڈینڈرف اور خشکی کا خاتمہ – سر کی جلد کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور خشکی کو روکتا ہے۔
✅ چمکدار اور مضبوط بال – بالوں کو نرم، چمکدار اور مضبوط بناتا ہے، جس سے وہ کم ٹوٹتے ہیں۔
روزانہ یا ہفتے میں 3-4 بار استعمال کریں اور صحت مند، گھنے اور لمبے بال حاصل کریں! 💆♀️✨
Sunisa fondishan live demo
18/02/2026
" _*رمضان مبارک*_
🌙✨ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان المبارک مبارک ہو! اللہ سے دعا ہے کہ یہ مبارک مہینہ آپ کے لیے برکتوں اور رحمتوں کا باعث بنے "
آمین 😍
18/02/2026
📍Assalam o Alaikum
📍Myself Sanam
📍Contact: 03236229031
📍Free Consultation Available
📍Location " Sadiqabad RYK
اپنی سکن اور بالوں کے مسائل کے لئیے ہم سے بلا شبہ
رابطہ کریں ہم بلکل مفت رہنمائی کرتے ہیں لوگوں کی بنا
کسی فیس کے.آپ اپنے مسائل کو ہم سے شئیر کر سکتے
دئیے گئے واٹس ایپ پہ تا کہ آپکی بہترین رہنمائ کی جا
سکے اور یقین رکھیں سو فیصد آپکو گیرینٹی دیتے ہیں کے آپکا مسئلہ جڑ سے ختم ہو جائیں گے۔
For
skin Issues like
سکن کے مسائل جیسے کے
دانے ، دانوں کے نشانات، بلیک ہیڈز اور وائیٹ ہیڈز Acne
جھریاں
چھائیاں
سیاہ حلقے
کھلے مسام ،گڑھے وغیرہ
Scars
Oily Skin
Open Pores
For Hair Issues like
بالوں کے مسائل:
بالوں کا گرنا ،ٹوٹنا
روکھے اور بے جان، پتلےبال،
بالوں کی گروتھ رک جانا،
دو منہ بال
Dandruff
بالوں میں .
خشکی، وغیرہ
Hairfall,No growth
ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ جزاک اللہ!
Sanam Beauty Vibes
Consultant 😊
SCS Company Introduction
Click here to claim your Sponsored Listing.
