MA Danii
Videos
Gaorii & Vihan
Bala & Sofia fight scene
کورولش عثمان سیزن 6 قسط نمبر 175 کا دوسرا ٹریلر جاری 🥰🔥
بیان حلفی !!
میں محمد عدنان ضلع میانوالی پنجاب بحالت ہوش وحواس بحثیت مسلمان حلف اٹھا کر لکھتا ہوں.
کہ ماضی کے حکمران ھوں یا موجودہ حکمران، انہوں نے ریاست کو چلانے کے لئے آج تک جتنا بھی سود کی مد میں قرضہ لیا ہے. میری رضا کے بغیر لیا ہے ۔ میرا اس لئے گئے قرضے اور اس پر ادا کئے جانے والے سود سے کوئی تعلق نہیں ھے. اور نہ ہی میں مستقبل میں کسی بھی حکمران کو اس کی اجازت دیتا ھوں. کہ ملک چلانے کے لئے سود پر قرضہ لے۔
میں خلوصِ دل سے ایک مرتبہ پھر اس سود کے لین دین سے جو کہ ( اللہ سبحانہ وتعالی اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے اعلان جنگ ھے) اس سے قطعئ لاتعلقی کا اعلان کرتا ھوں۔اللہ تعالیٰ ھمارا گواہ رہے.
آمین یارب العالمین۔
تمام دوست کاپی کرکےنام کی جگہ اپنانام لکھ کر قیامت کی شرمندگی سےاپنےآپ کو بچائیں جَزَاكَ الله خیرا.
IMF
International Monetary Fund
White House Black Market
State Bank of Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Sargodha
40100
