Glow inside out by Rida

Glow inside out by Rida

Share

Dietitian | Nutritionist
Helping girls lose weight & fix hormones 🌿
Simple | Affordable | Desi diet tips
No crash diets 🚫
Online consultations💬

10/04/2026

وزن کم کرنا (ویٹ ،لوس) اور چربی کم کرنا (فیٹ لوس) ایک جیسی چیز نہیں ہیں ❌
زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ وزن کم ہونا ہی کامیابی ہے،
لیکن حقیقت میں اصل مقصد چربی (Fat) کم کرنا ہونا چاہیے 💯
🔹ویٹ لوس کیا ہے؟
جب آپ کا وزن کم ہوتا ہے تو اس میں صرف چربی نہیں بلکہ:
✔️ پانی
✔️ پٹھے
✔️ اور چربی
سب شامل ہوتے ہیں۔
🔹 فیٹ لاس کیا ہے؟
جب آپ کے جسم سے خاص طور پر چربی کم ہوتی ہے اور پٹھے محفوظ رہتے ہیں۔
👉 یہی اصل اور صحت مند طریقہ ہے۔
⚠️ مسئلہ کہاں ہوتا ہے؟
جب لوگ (کریش ڈائٹنگ) یا کھانا چھوڑ دیتے ہیں تو:
❌ پٹھے کم ہو جاتے ہیں
❌ جسم کمزور ہو جاتا ہے
❌ میٹابولزم سست ہو جاتا ہے
❌ وزن دوبارہ بڑھ جاتا ہے
✅ صحیح طریقہ کیا ہے؟
✔️ متوازن غذا لیں (روٹی، سبزی، پروٹین)
✔️ کھانا مت چھوڑیں
✔️ روزانہ ہلکی ورزش/واک کریں
✔️ مستقل مزاجی رکھیں
📌 یاد رکھیں:
صرف وزن کم کرنا اہم نہیں،
بلکہ چربی کم کرنا اصل کامیابی ہے 💪
👉 اسکیل (وزن) کے بجائے اپنی باڈی کی تبدیلی پر توجہ دیں

06/04/2026

“السلام علیکم، میرا نام ردا بتول ہے اور میں ایک ڈایٹیشین ہوں
میں نے ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹٹکس میں گریجویشن مکمل کی ہے اور میں آن لائن مشاورت (کنسلٹیشن) فراہم کر رہی ہوں۔
اپنی عملی تربیت کے دوران میں نے بہت سی لڑکیوں کو وزن، ایکنی اور ہارمونز کے مسائل سے پریشان دیکھا ہے…
اصل مسئلہ یہ ہے کہ
آن لائن ملنے والے زیادہ تر مشورے الجھن والے، غیر حقیقی، یا ہمارے دیسی طرزِ زندگی کے مطابق نہیں ہوتے۔
اسی لیے میں یہاں آسان، عملی، اور بجٹ فرینڈلی غذائی مشورے شیئر کرنے کے لیے آئی ہوں جو واقعی فائدہ مند ہوں ✨
نہ سخت ڈائٹ، نہ بھوکا رہنا — صرف حقیقی اور مؤثر حل۔
اگر آپ اپنی صحت کو صحیح طریقے سے بہتر بنانا چاہتی ہیں، تو مجھے فالو کریں 💚”
ڈائٹیشن رِدا بتول
رابطہ نمبر: 03095949496

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sargodha