Yasmeen Glamour Glow
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasmeen Glamour Glow, Beauty, cosmetic & personal care, Sargodha.
Welcome to my skin care hair care
online ( onlinework available for girl's free registration no investmen)
skin care& hair care organic products available weight loss Syrup available for ordr dm me
Mehndi Designs | Styling Tips | Trendy Ideas 💖
*🌹🕊️ ✨ جمعہ مبارک ✨ 🕊️🌹*
*اَللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 🤍*
*یا اللہ! 🤲*
*جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما 🌷*
*جو پریشان ہیں انہیں سکون عطا فرما 🌿*
*جو بے روزگار ہیں انہیں رزقِ حلال عطا فرما 💫*
*اور ہماری چھوٹی بڑی خطاؤں کو معاف فرما 🥺❤️*
✨ *آمین یا رب العالمین🤍✨
React after saying " آمین " ❤️
29/05/2026
🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
28/05/2026
عید پر اللہ کا شکر صرف خوشی منانے کا نام نہیں، بلکہ اطاعت اور ادب کے ساتھ خوشی منانے کا نام ہے۔
اللہ کی نعمتوں کا شکر یہ نہیں کہ انسان گناہوں میں پڑ جائے، نمازوں سے غافل ہو جائے، یا دکھاوے اور فضول خرچی میں مبتلا ہو جائے۔
آپ ایک دن اللہ کے لیے روزہ رکھتے ہو اس امید پر کہ دو سال کے گناہ معاف ہو جائیں،
پھر اس کے بعد دوبارہ نافرمانی کی طرف لوٹ جانا…
یہ دل کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ کہ کیا یہ کرنا ہمارے لائق ہے
بلکہ اصل خوبصورتی یہ ہے کہ عید ہماری خوشیوں کے ساتھ ہمارے ایمان کو بھی مزید خوبصورت بنا دے۔
`اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ`
*ترجمہ:* "اے اللہ! میرے تمام معاملات درست فرما دے، اور مجھے ایک لمحے کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر۔"
_*🌙 عید الاضحی مبارک🌹*_
*تمام اہلِ اسلام! کو دل کی گہرائیوں سے*
*_عید الاضحی کی بہت مبارک ہو!_ 🤍*
*تقبل اللّٰه منا ومنکم صالح الاعمال*☘️
آج کا دن حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال قربانی کی یاد دلاتا ہے
ایک ایسی قربانی جو اللہ کی رضا کے لیے تھی، بے لوث اور بے غرض۔
اللہ کرے ہماری بھی چھوٹی بڑی قربانیاں،
ہماری دعائیں، ہمارا صبر، ہمارا ذکر، ہماری عبادتیں
سب کچھ اس کی بارگاہ میں قبول ہو جائے۔ 🤍
*اللّٰه رب العزت آپ کی عبادتوں، اور دعاؤں کو قبول فرمائے،*
*اور آپ کی اور آپ کے اہل و عیال کی قربانی کو بھی اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔*
اس عید پر اللہ آپ کے گھر میں
خوشیاں، برکت، صحت اور سکون عطا فرمائے۔
آپ کے دل میں ایمان کی روشنی،
آپ کے رشتوں میں محبت،
اور آپ کی زندگی میں ہر قدم پر آسانی ہو، آمین ثم آمین
*_ایک بار پھر عید مبارک!🌹_*
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا 💦
Special eid mehndi design ✨️ ❤️
゚
Trending mhendi design ♥️ ✨️
゚
25/05/2026
🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے 🤍
بس صبر اور دعا کا دامن نہ چھوڑو۔
“اور بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے✨
Day Cream kia hai?🌼🌼
Day Cream ek special moisturizer hai jo din ke waqt use hota hai. Ye skin ko moisture, glow aur sun protection deta hai._
*_Day Cream q zaroori hai?🌼🌸_*
_✅ Din bhar skin ko hydrate & fresh rakhta hai_
_✅ Sun damage aur pollution se bachata hai_
_✅ Skin ko bright, smooth & glowing banata hai_
_✅ Aging signs (wrinkles, fine lines) ko slow karta hai_
🌼🌼🌼
22/05/2026
یا الله پاک ہمیں بھی کعبے کے پررونق مناظر دیکھنا نصیب فرما آمین🤲
Beautiful drees design 😍 ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
40100
