Pure Roots
Organic Skin care & hair care products✨
04/02/2025
04/02/2025
*Premium Quality*
🎀 C.K High Quality 5Pcs Shoulder Bag Set For Gilrs 🎀
✨ Premium Quality
✨ Attractive 😍 Lock
✨ Stylish & Unique
✨ Size Larg
✨ Unique Handle
✨ Pom pom Keychain
*Same as Video*
Must Watch Video
🔥 *( Price Just ~1650 Rs/- Each Only )*🔥
01/02/2025
چمکدار دانت، تازہ سانس – قدرتی ڈینٹل پاؤڈر کے ساتھ!
کیا آپ کے دانت پیلے، کمزور یا حساس ہو رہے ہیں؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! رویحہ ڈینٹل پاؤڈر لے کر آیا ہے قدرتی جڑی بوٹیوں کا ایسا جادوئی فارمولا جو آپ کے دانتوں کو بنائے مضبوط، چمکدار اور صحت مند!
✨ فوائد:
✅ دانتوں کی پیلاہٹ دور کرے
✅ کیڑا لگنے سے بچائے
✅ مسوڑھوں کو طاقت دے
✅ سانس کو مہکائے
✅100% قدرتی اور کیمیکل فری
مسکراہٹ میں اعتماد اور دانتوں میں مضبوطی – روزانہ استعمال کے ساتھ!
ابھی آرڈر کریں!
📞 رابطہ کریں: wa.me/923054901431
06/12/2024
*۰۶ دسمبر ۲۰۲۴ بروز جمعۃالمبارک*
*۰۳ جمادی الثانی ۱۴۴۶ھ*
*فرمانِ حضور نبی الملاحم ﷺ*
*میں نے ایک شخص کو جنت میں مزّے سے پھرتے دیکھا، اس سبب سے کہ اس نے راستہ کے کنارے سے ایک ایسا درخت کاٹ دیا تھا جو لوگوں کے لیے باعثِ تکلیف تھا*
*صحیح المسلم: ۱۰۸۱*
31/10/2024
تمھارے مقدر میں معجزے سب سے مختلف ہوں گے ۔🥀
:تم اپنے اللّٰہ پر پکا یقین رکھو۔❤️
✨ اللّٰه پر یقین✨
وَمَن اَحسَنُ مِنَ اللّٰہِ حُکمًا لِقَومہِِ يُوقِنُونَ🌟
"جو لوگ اللّٰه پر یقین رکھتے ہیں ،اُن کے نزدیک اللّٰه سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں" _🌟✨🌟
سورة المائدہ آیت (50)
28/10/2024
I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
27/10/2024
آرگینک ڈینٹل پاؤڈر
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کی وجہ ہے کیوں کہ برسوں گزرنے کے بعد بھی یہ اپنی اصلی حالت میں موجود رہتی ہے۔
اِسکے علاوہ مختلف ریسرچز سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں موجود فلورائیڈ اور دیگر کیمیکلز معدے کی مختلف بیماریوں اور کینسر کا سبب بنتے ہیں۔ اس لئے ہمیں اپنی صحت کو ترجیح دیتے ہوئے قدرتی چیزوں پر منتقل ہو جانا چاہیے ۔
جس میں مسواک بیسٹ حل ہے پر ایک تو یہ ہر جگہ میسر نہیں دوسرا بہت کم لوگ با قاعدگی سے مسواک استمعال کر پاتے۔
تو اس مسئلے کے حل کے لئے میں لے کر آئی ہوں ٹوتھ پاوڈر جو با آسانی آپ برش کی مدد سے بھی استمعال کر سکتے ہیں۔ کسی قسم کا کیمیکل نہیں ہے ۔ pure natural اجزاء سے بنا۔
Whitening tooth powder
پلاک ( کڑیڑا ) ، پیلاہٹ ، ریشے، دانتوں کا درد ، دانتوں سے خون آنا، مسوڑوں کی سوجن وغیرہ ختم کرتا۔
اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی فنگل خصوصیات کا حامل دانتوں میں کیڑا لگنے سے بچاتا اور پہلے سے لگے ہوئے کیڑے کو ختم کرتا ۔
اِس کے باقاعدہ استمعال سے دانت نہ صرف صاف بلکہ چمکدار سفید ہو جاتے۔ بلکہ اجزاء میں موجود کیلشیم اور دیگر منرلز دانتوں اور مسوڑھوں کو مضبوط بھی کرتے بیں۔
منہ اور سانس سے ناگوار بدبو کو ختم کرتا ۔ جس سے انسان کو خوشگواریت کا احساس ہوتا۔
یہ پراڈکٹ ہر عمر کے افراد کے لئے یکساں مفید ہے۔ بچوں کو بھی استمعال کروا سکتے ہیں کیوں کہ یہ زیرو کیمیکل سے بنا ہے۔ اِسکی تیاری میں تمام اجزاء خالص اور قدرتی ہی استمعال ہوئے ہیں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں کی گئی تا کہ کوالٹی بہترین رہے تبھی تو جادوئی رزلٹس ملتے ہیں❤️
مزید تفصیلات کے لئے کمنٹس باکس ، میسنجر یا واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
Wa.me/03054901431
27-Oct-2024
27/10/2024
(Rejuvenate Your Hair Oil)
"A Blend of 25+Oils & Herbs"
ایک ایسا ہیئر آئل جسے 25 سے زائد مختلف آئل اور 100٪ خالص جڑی بوٹیوں کے روغن کو ملا کر خاص طریقہ سے بنایا جاتا ہے ۔جس میں کسی بھی قسم کے مصنوعی اجزاء شامل نہیں۔
الحمدللہ رب العالمین یہ ہیئر آئل جو جو استعمال کرے گا وہ اس کا فین ہوجائے گا ۔۔
اس کا استعمال بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہے. جیسے بالوں کا گرنا, بالوں کا کمزور ہونا, بالوں میں خشکی اور خارش ہونا ۔
مردوں, عورتوں اور بچوں کے لیے یکساں مفید ہے
دو ہفتے کے استمعال سےانشاءاللہ زبردست نتائج آپ کے سامنےآنا شروع ہو جائینگے۔ دعوی نہیں آزمائش شرط ھے۔
فوائد:
√ - وقت سے پہلے سفید ہونے والے بالوں کو سیاہ کرے گا روکھے بالوں کو نئی جان دے گا دو منہ والے بال ختم ہونگے بالوں کی قدرتی غذا ہے یہ آئل ۔
√ - گرتےبالوں کو گرنے سے روکے
√ - خشکی کا مکمل خاتمہ
√ - بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنائے
√ - نئے بال اُگائے
√ - بالوں کی بہترین نشونما ،گھنا اور جلدی لمبا کرے
√ - خراب اور دو منہ والے بالوں کی اصلاح
√ - دماغی رگوں میں خون کی گردش کو بہتر بنانے میں معاون۔
√ - بالوں کوچمکدارو ملائم بنائے۔
√ - ڈپریشن کے مریض لوگوں کےلئے مفید۔
√ - 100% خالص, کیمیکل سے پاک اور قدرتی ہیئر آئل ۔
ایک ضروری وضاحت :
یہ ہیئر آئل کافی دِنوں تک بہت سے لوگوں (جس میں مرد و خواتین اور بچے شامل ہیں) پر آزمایا گیا ہے ۔ سب سے الحمدللہ اچھے رزلٹ آنے پر یہ باقاعدہ launch کیا جا رہا ہے 💞
قیمت Rs 800 روپے ہے۔
پورے پاکستان میں منگوانے کے لیے ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں۔۔ 🌹
Whatsapp : (wa.me/923054901431)
فیسبوک پیج : https://www.facebook.com/profile.php?id=61567050693355&mibextid=ZbWKwL
ہیئر آئل – آپ کے بالوں کی مکمل حفاظت
کیا آپ کے بال خشک اور بے جان ہو چکے ہیں؟ ہمارے قدرتی ہیئر آئل کے ساتھ اپنے بالوں کو نکھاریں! یہ خاص فارمولا قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے، جو آپ کے بالوں کو نمی، چمک اور مضبوطی فراہم کرتا ہے۔
خصوصیات:
100% قدرتی اجزاء: بغیر کسی کیمیکل کے، صرف خالص قدرتی تیل۔
موئسچرائزنگ: بالوں کی خشکی کو دور کرتا ہے۔
پرانے بالوں کی مرمت: ٹوٹے ہوئے بالوں کی بحالی میں مددگار۔
چمکدار اور صحت مند: ہر استعمال کے ساتھ بالوں میں چمک لاتا ہے۔
استعمال کا طریقہ: تھوڑا سا تیل اپنے ہاتھوں میں لیں، اور بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔ بہترین نتائج کے لیے رات بھر چھوڑ دیں اور صبح دھو لیں۔
اپنے بالوں کو قدرتی خوبصورتی کی جانب واپس لائیں! آج ہی ہمارا ہیئر آئل آزمائیں اور فرق محسوس کریں۔
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں!
قیمت 800
ڈی سی 200
03054901431
اپنے بالوں کو دیں زندگی کا نیا رنگ!"
کیا آپ کے بال بے جان ہو گئے ہیں؟ ہمارا اورگینک ہیئر آئل ہے آپ کی خوبصورتی کا راز! یہ صرف ایک آئل نہیں، بلکہ آپ کے بالوں کا بہترین دوست ہے۔
خصوصیات:
100% قدرتی اجزاء
بالوں کو گہری نمی اور چمک فراہم کرتا ہے
ڈینڈرف اور بالوں کے جھڑنے سے نجات دلاتا ہے
اپنے بالوں کی دیکھ بھال کا صحیح وقت آ گیا ہے! اورگینک ہیئر آئل کے ساتھ حاصل کریں بالوں کی بہترین صحت اور نیا جوش۔
آج ہی اپنے بالوں کو ایک نئی زندگی دیں!
ا: قدرتی دانتوں کا پاؤڈر
کیا آپ کے دانتوں کی صحت آپ کی تشویش ہے؟ اب پریشانی کو چھوڑیں اور ہمارے قدرتی دانتوں کے پاؤڈر کا استعمال کریں!
یہ خاص پاؤڈر نہ صرف دانتوں کو مضبوط بناتا ہے بلکہ منہ کی صفائی بھی بخوبی کرتا ہے۔
خاص فوائد:
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ
دانتوں کو سفید اور چمکدار بناتا ہے
سانس کی بدبو کو دور کرتا ہے
مسوڑھوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے
آج ہی اپنی دانتوں کی صحت کو بہتر بنائیں! قدرتی دانتوں کے پاؤڈر کے ساتھ مسکراہٹ میں اضافہ کریں۔
ابھی آرڈر کرنے کے لئے رابطہ کریں!
0305 4901431
24/10/2024
إن شاءاللّٰه
23/10/2024
اس جملے کو اپنی زندگی میں شامل کرلیں:
الخیر کل من عطا الله
اللّٰه کی ہر عطا میں خیر ہوتی ھے
کسی نے سوال کیا۔
اگر کوئی انسان تکلیف دے تو؟
جواب میں کہا گیا کہ
اسے بھی دعا دیتے ہوئے آگے بڑھ جائیں۔
کیا یہ آسان ھے ؟
نہیں! مگر تاریخ نے عظیم لوگوں کو
عام معافی کا اعلان کرتے دیکھا ھے
چاہے پھر وہ مصر کے بادشاہ ہوں یا مکہ کے فاتح۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha
40100
