JaUn Elia PoEtry
pOetry Lover
اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے🙂
وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے💔
25/09/2023
Jaun Elia 💖🔥
*ہر رات بھی کیا رات ہے*
*ہر رات میں تیری یاد ہے*
*جس رات میں تیری یاد نہیں*
*وہ رات مجھے بھی یاد نہیں*
💔
اسکے آخری الفاظ کچھ یوں سے تھے کہ جی سکو تو جی لینا پر مرجاؤ تو اچھا ہے 🥺💔
SAroor Elia ❤️🥺
SAroor Elia Sahab 💖🔥
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں🖤
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں 🥺
26/06/2023
Suroor Elia ❤️🔥
چپ کر کے سنتے رہو تو اچھے ہو
بول پڑو تو آپ سے بُرا کوئی نہیں🔥🖤
*کون رکھے گا میرے ہونٹوں پہ اُنگلی اپنی...؟*
*کون کہے گا " نہیں " ایسا نہیں کہتے ....!!!🔥🌹*
کسی بھی رنجش کے لیے مجھے سے قطع تعلق نہ ہونا کہ میں اک عاجز مسکین بندہ ہوں
جدائی سے میرا دل خوف زدہ ہے۔۔۔🥺🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Shahdadpur
68030
