Mushtaq Dar Karblai
لبیک یا حسین علیہ السلام سلام
اہل بیت علیہ السلام کے دش?
02/03/2022
26/02/2022
یثرب میں کربلا میں بغداد و سامرہ میں
افسوس پھول بکھرے زہراؑء تیرے چمن کے
ہائے میرے مولا ع 💔😭
"یا سَیدیؑ یا مولائیؑ یا مُــوسیؑ ابنِ جَعفــرؑ،
یا بابُ الحوائـجؑ ادرکنی ادرکنی ادرکنی! 🙏
ہائے مولا امام موسیٰ کاظمؑ 😭😭😭😭🙏
سنا تھا شوق سے کھاتے ہیں وہ حلوہ لیکن😋
ہم نے کونڈوں میں بُلایا تو بُرا مان گۓ🤭😂
*فرمانِ امام جعفر صادقؑ*
جو شخص کسی مومن کو اتنا کھلائے کہ وہ سیر ہو جائے تو آخرت میں جو اس کا ثواب ہے اس کا کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔ نہ کوئی فرشتہ ،نبیِ مرسل نہ کوئی مخلوق سوائے عالمین کے پرودگار کے۔
*📕ثواب الاعمال و عقاب الاعمال صفحہ ١۵١*
تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت مولا حسین ع کے سینے کا تعویز جنابِ شہزادیِ سکینہ س کے پاکیزہ ولادت خود مولا حسین ع کو اور امامِ زمانہ عج کو بہت بہت مبارک ہو
05/03/2021
حضرت سیــدہ فاطمــہ زہرا ســلام الله علیھا نے فرمایا :
" جس وقت عــورت اپنے گھر میں اپنے بچوں کی تربیت اور گھر کے کاموں میں مشغول ہوتی ہے اس وقت وہ خدا کے زیادہ قریب ہوتی ہے
📚بحــار الانــوار، جــلد_٣، صفحــہ_٩٢
27/02/2021
جانڑیں شام تے زینب ع جانڑیں
سجاد نو لے ٹر پئ اے
کیوے بھیڑ بزار چہ گئ اے زینب ع جانڈیں😭😭😭
دس محرم کو رہ گٸے چھ ماں
آج اصغر ص کا آنا واجب ھے
ھے تبسم کی آبرو کا نزول
آج شب مسکرانا واجب ہے
آمدِ باب الحوائج شہزادہ علی اصغر صلواۃ اللہ سلام اللہ علیہ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو 💐💕💗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sharqpur
