Organic Store
100% Herbal products
14/12/2023
14/12/2023
*ہر طرح کی الرجی*
ڈسٹ الرجی، پرانا نزلہ زکام، تیل سے الرجی، گندم سے الرجی، دھوئیں سے الرجی، چھینکیں آنا، پھپھڑوں میں انفيکشن وغیرہ سے نجات حاصل کریں۔
ہلدی پاؤڈر 25 گرام
ملٹھی پاؤڈر 50 گرام
کالی مرچ پاؤڈر 50 گرام
سونٹھ کا سفوف 50 گرام
چاروں کو آپس میں مکس کر لیں سفوف بنا لیں ایک گرام سفوف ایک گلاس پانی میں ہلکی آگ پر پکائیں جب آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور پھر چھان کر گرم گرم پئیں، دن میں دو بار استعمال کریں۔
Organic Store official
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muhalla Roshan Pura
Sheikhupura
39350
Sheikhupura
39350
