Hafiz Mazher
یا اللہ پاک ہماری تمام نیک تمناؤں کو پورا فرما آمین
اے امریکی نہیں جواسلحہ اورٹینک چھوڑ بھاگے پاکستانی فوج ہےلب لب کے مارن گے
07/10/2025
13/09/2025
تم آؤ گے تو پھولوں کی برسات کریں گے
موسم کے فرشتوں سے میری بات ہوئی ہے
زبیر خان نام ہے اعتماد کا
شیخوپورہ ریجن میں پروموٹ ہونے والے تمام دوستوں کو زبیر خان گروپ اور تمام ٹیم کی طرف سے مبارکاں
20/05/2025
ہمارے ساتھی شفقت لال ڈرائیور آج اپنی سروس پوری کرکے سوئی گیس سے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں اللہ پاک انکی باقی کی عمر اچھی گزارے
یاللہ میرے پیارے ملک کی حفاظت فرما
02/03/2025
Happy birthday my sweet putter
Hope you have a great day today and the year ahead full of blessings
اطلاع غم
ہمارے بہت ہی پیارے دوست سلطان محمود گادی کی بہن قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
15/12/2024
شوق اپنااپنا
میرا چھوٹا بھائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
