Rajput Goat and Cattle Farm
Complete information about animal health
بہت مشکل ہوتا ہے ایک کسان کے لیے دو تین سال ایک جانور کو لاڈ پیار سے پالتا ہے اور مجبوریوں کے ہاتھوں اسی اپنے لاڈلے جانور کو فروخت کرنا پڑتا ہے۔
23/05/2026
⚠️ کیا آپ کا قصاب جانور پر ظلم تو نہیں کر رہا؟ ذبح کرنے کا صحیح اسلامی طریقہ جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ 🐑🔪
قربانی صرف گوشت حاصل کرنے کا نام نہیں، یہ ایک عبادت ہے۔ لیکن اکثر قصاب جلد بازی میں ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو نہ صرف جانور کو شدید تکلیف دیتی ہیں، بلکہ گوشت کے معیار اور صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہیں۔
ذبح کے شرعی اصول اور احتیاطی تدابیر:
✅ احسان کا حکم: نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے: "اللہ نے ہر چیز پر احسان کرنا مقرر کر دیا ہے، لہٰذا جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے کرو، اپنی چھری تیز کر لو اور جانور کو آرام دو۔" (صحیح مسلم)
✅ صحیح طریقہ کار:
تیز چھری: چھری ہمیشہ تیز ہونی چاہیے تاکہ جانور کو کم سے کم تکلیف ہو۔
چار نالیاں: شریعت کے مطابق چار نالیاں (دو خون کی، ایک سانس کی، اور ایک خوراک کی) کاٹنا ضروری ہے۔
ہڈی سے گریز: ریڑھ کی ہڈی (فقار) کو کاٹنا مکروہ اور جانور کے لیے شدید تکلیف دہ ہے۔
⚠️ قصابوں کی لاپرواہی کا نقصان:
اکثر قصاب جلدی میں جانور کو 'ٹھنڈا' کرنے کے لیے گردن میں کھڑی چھری مار دیتے ہیں یا ہڈی کاٹ دیتے ہیں۔ یاد رکھیں:
اس سے جانور کی روح نکلنے کا عمل اذیت ناک ہو جاتا ہے۔
سارا خون گوشت کے اندر ہی جم جاتا ہے، جو صحت کے لیے مضر ہے۔
یہی خون بعد میں گوشت کے رنگ کو براؤن کرنے اور بدبو پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔
ہماری ذمہ داری:
اس عیدِ قربان پر اپنے قصاب کو پہلے سے سمجھائیں کہ وہ جلد بازی کے بجائے سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ذبح کرے۔ ایک چھوٹی سی احتیاط سنت کی پیروی بھی ہے اور آپ کے اہل خانہ کی صحت کے لیے بھی ضروری۔
صدقہ جاریہ: اس اہم معلومات کو اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہر کوئی قربانی کے درست طریقے سے آگاہ ہو سکے۔ 🔄
“یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں!”
17/05/2026
Chand Mubrak
#قربانی
17/05/2026
بکروں کے دانتوں سے عمر کی پہچان۔
قربانی کے جانور 2 دانت دیکھ کر لیں۔
#قربانی
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
قربانی کے لیے کتنا مال ہو سنو۔
مکھی چینی
الیکشن سے پہلے بات یہاں سے شروع ہوئی تھی۔اب کہتے ہیں بجلی مہنگی کرنا مجبوری ہے اور پھر اوپر سے لوڈشیڈنگ الگ کیا بات ہے آپکی پالیسیوں کی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sheikhupura
39350
