Rauf Jaan baloch
پنجشیرلانگوگوروپ
18/01/2026
شال فاتحہ خوانی ،
چیف آف لانگو سردار نادر خان لانگو ودیگر ٹکری غلام رسول لانگو ٹکری زادہ برات خان لانگو کی والدہ ٹکری محمد جان لانگو کی دادی کے وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں ،
سردار نادر خان لانگو سردارزادہ حاجی دٙرے خان لانگو سردارزادہ میر واعظ لانگو ٹکری محمودالحسن لانگو میر جعفر خان لانگو نوید لانگو عبدالرؤف لانگو باسط مسرور لانگو نے پسماندگان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کے دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،
سردار نادر خان لانگو نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ،
13/01/2026
Chief 👑
Sardar Nadir Khan Langau❤❤
07/01/2026
راج راہشون واجہ
سردار زادہ میر سمیع اللہ جان لانگو
07/12/2025
کماش لانگو
چیف آف لانگو سردار نادر خان لانگو
05/12/2025
میں نے سر نہ جھکایا کسی زَر کے سامنے،
تبھی آج اپنے قبیلے کا افتخار ہوں میں۔
میری غیرت نے سکھایا ہے سر اُٹھا کر جینا،
اسی غیرت کا نتیجہ ہے کہ سردار ہوں میں۔
(مرحوم)سرداررحیم داد خان لانگو 🫡❣️🥀
ہم دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ سردارزادہ میر سمیع اللہ جان۔لانگو صاحب آپ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائیں آمین آپ نے جو قومی اتحاد جیسے عظیم وژن اپنایا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کارے خیر میں کامیابی عطاء فرمائیں آمین اللہ تعالیٰ اپنے حبیب اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں آپ کے جان۔و مال عیال میں برکات عطاء فرمائیں آمین اللہ تعالی آپ کو حاسدین کی حسد اور شریروں کی شر سے محفوظ فرمائیں آمین اللہ تعالی سردارزادہ میر سمیع اللہ جان آپ کو ہر غریب و مسکین بلکہ پورے انسانیت کی خدمات کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین ثم آمین۔۔۔دعاگو ایم رؤف جان
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Click here to claim your Sponsored Listing.
