RJ Saloon Bhai Bhai waly

RJ Saloon Bhai Bhai waly

Share

cutting shave all types fical oily dry hard skin makeup artist

18/10/2024

💚💢جمعہ مبارک 💢💚

15/09/2024

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد

12/07/2024

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں کلام

نبی ﷺ کے فیض کے دھارے ، حسین ابن علی
وہ مومنوں کے ہیں پیارے ، حسین ابن علی

وہ ایسے جن پہ شہادت بھی ناز کرتی ہے
وہ کربلا کے دلارے ، حسین ابن علی

وہ پیارے نانا ﷺ کے دیں کو بچانے کی خاطر
چلے خدا کے سہارے ، حسین ابن علی

نبی ﷺ کے پیارے نواسے سے ہارے ہیں دشمن
حسیں چمکتے ستارے ، حسین ابن علی

نبی ﷺ کی آل پہ ہتھیار جس نے سونتے ہیں
جواب ان کو کرارے ، حسین ابن علی

ڈٹے رہے ہیں وہ میدان کربلا میں وہاں
شہید ہو کے نہ ہارے ، حسین ابن علی

ہمیں ہیں آل نبی ﷺ سے محبتیں اظہر
لگاؤ تم بھی یہ نعرے ، حسین ابن علی

16/11/2023
29/09/2023

عیدمیلادالنبیﷺ مبارک هو

29/09/2023

آمد مصطفٰی ﷺ مرحبًا مرحبًا

17/09/2023

💚❤️💙ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہوتمام عاشقان رسول کو ربیع الاول شریف کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو 💚❤️💙

04/09/2023

Today is my son Ahmed Raza first day of school, he is very excited to go to school. May Allah always bless you with success, آمین ثم آمین🥰

Photos from RJ Saloon Bhai Bhai waly's post 14/08/2023
19/07/2023

اللہ پاک اس سال آپ کو آفتوں، مصیبتوں سے بچائے، رزق حلال میں برکت عطا فرمائے ، مدینہ پاک کی حاضری اور حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین 🌹

#محرم

06/07/2023

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری نبی اور رسول ہیں🥰
میرا عقیدہ ختم نبوت

06/07/2023

*میں گواہی دیتا ہوں کہ اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے۔❤️*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kacha Sahab Pura Near Lala Cycle Wala
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00