Nazeer_ul_hikmat

Nazeer_ul_hikmat

Share

We are serving peoples with our best herbal remedies.

27/12/2021

بے أولادی کورس آپ کو صاحب أولاد بنائیں
نا امیدی ختم کریں
نا امیدی مایوسی گناہ عظیم یے
ھمارا طریقہء علاج قدرتی اجزاء سے تیار کردہ قیمتی جواہردار مرکبات کا مجموعہ ہے.بے ضرر ہے جس کی بڑی خصوصیت یہ ہے کہ جراثیم حیرت انگیز طور پر بڑھاتا ہے....


Biopsy & IVf
سے پہلے ھمارا طریقہء علاج ضرور آزمائیں
*الحمداللہ* دنیا نیچرل( organic ) طریقہ علاج کی طرف لوٹ رہی ہے۔۔۔

Pus cells 20 days treatment
S***ms quality n count 40 days course....

الحمداللہ سو فیصد گارنٹی کہ ساتھ کامیاب نتائج مایوس مریضوں کے لئے پیغام شفا.........

نوٹ۔ جن پریشان مریضوں کا نل سپرم آتے ہیں ایک بار ضرور تولیدی جراثیم( سپرم)

1۔اگر آپکے سپرم کم ہے
2۔اگر آپکے سپرم ڈیڈ ہیں
3۔اگر آپکے سپرم میں پس سیلز ہیں
اگر موٹیلٹی کم ہے تو پریشان ہونا چھوڑیں اپنی رپورٹس انبکس کریں۔ انشاءاللہ سو فیصد گارنٹی کہ ساتھ اپنا تسلی بخش علاج کروایں۔


سپرم بڑھانےکا فارمولا
(40 سے 30 دن کا سپرم کورس) ( پس سیل کا 20 دن کا کورس )
مردوں میں اولاد واے جراثیم کی کمی کو دور کر کے(active motility ) میں اضافہ کرے مردہ جراثیم کو (dead motility) کو زندہ کرے۔(pes cells )پیپ والے سیل جراثیم کو بننے سے روکتے ہیں۔صرف 40 دن میں بے أولاد حضرات کو أولاد کے قابل بنائے ۔۔ جسم اور اعصاب کو طاقت دے تقوتیت باہ میں اضافہ کرے۔۔۔
بے أولاد خصوصا متوجو ہوں
کیا آپ بے أولاد ہیں؟
کیا آپ کی سپرم کاونٹنگ زیرو ہے تو پریشان ہونا چھوڑیں ھم سے رابطہ کریں۔۔۔
یاد رکھیں( مایوسی گناہ عظیم یے)
اور علاج کروانا سنت نبوی (صل الله عليه وسلم )

واٹس ایپ نمبر
0322 4349165
مفت مشورہ کے لئے رابطہ کریں
ماہر معالج رانا ضفدر نذیر بانی کلینک نذیر الحمکمتپر خلوص رہنمائی، صحیح تشحیص اور مستند جديد علاج
مطب نذیر الحمکمت
Whats app
0322 4349165
مفت مشورہ کے لئے رابطہ کریں(جزاک اللہ خیر )

25/07/2021

مردانہ نظام تولید..

منی کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا ہے۔ یہ پیدا ہوکر سیمینل ویسلز seminal vessels میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت انزال خارج ہوجاتی ہے۔
یہ ایک سفیدی مائل گاڑھی رطوبت ہے اس کی مخصوص بو ہوتی ہے جسے seminal odour کہتے ہیں۔ یہ رطوبت ہلکی الکلائین ہوتی ہے۔ اس رطوبت کے دو حصے ہوتے ہیں۔
اول سیال مواد۔ liqour seminalis یہ انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے۔
دوئم۔ دانے دار مواد۔ granules seminal یہ چھوٹے چھوٹے دانے نما ذرات ہوتے ہیں۔ ان کے اندر کرم منی پائے جاتے ہیں۔
انزال کے وقت ایک تندرست مرد کی منی دو سے پانچ ملی لیٹر ہوتی ہے۔ مادہ تولید میں۔ درجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں۔
1۔ سیرم
2۔ البیومن
3۔ گلیسیتھن
4۔ کولیسٹرین
5۔ البیومی نینیٹ
6۔ روغنی اجزاء۔

مادہ تولید میں سب سے اہم جزو حونیات منی s***ms ہے۔

منی کی اقسام۔۔۔۔۔
مباشرت کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کو چار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1۔ ناقص منی۔
اس میں گاڑھا پن اور حونیات منی کم ہوتے ہیں۔ ایسی منی کپڑے پر خشک ہونے کے بعد اکڑاو پیدا نہیں کرتی۔

2۔ خون آمیز منی۔
اس منی میں ہلکی سرخی پائی جاتی ہے۔ منی میں خون شامل ہونے کی وجہ احتلام۔ جلن۔ اغلام بازی۔ اور کثرت مباشرت کی وجہ سے متعلقہ اعضاء اور نالیوں کی سوزش و ورم ہونا ہے۔ کثرت مباشرت سے منی کی تھیلی منی سے خالی ہوجاتی ہے۔ اور خصیئوں کو منی تیار کرنے کا وقت نہیں ملتا تو منی کے ساتھ خون خارج ہونے لگتا ہے۔
3۔ بیکار منی۔
یہ منی پتلی۔ پانی جیسی اور کپڑے پر فورا خشک ہوجاتی پے۔ اس منی میں پس سیلز بھی پائے جاتے ہیں۔

بہترین منی۔
یہ منی کی وہ قسم ہے جو ایک تندرست انسان کے عضو سے خارج ہوتی ہے۔ ایسی منی کپڑے پر دیر سے خشک ہوتی ہے۔ اور گاڑھی ہوتی ہے۔ یہ کپڑے کو اکڑا دیتی ہے۔

چند غلط فہمیوں کا ازالہ

عموما نوجوان منی سے متعلق کچھ مغالطوں کا شکار رہتے ہیں۔ ذیل میں چند عام غلط فہمیاں اور ان کی حقیقت پیش کی جاتی ہے۔

1۔ ایک صحت مند مرد کا مادہ تولید کپڑے پر گرنے کے بعد دیر سے خشک ہوتا ہے اور کپڑے میں سختی پیدا کرتا ہے۔

2۔ اخراج منی کی مقدار اور گاڑھے پن کا عضو تناسل کی ایستادگی پر قطعا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

3۔ عموما لوگوں کو مغالطہ ہے کہ منی کا ایک قطرہ خون کے ستر یا سو قطروں کے برابر ہوتا ہے۔ یہ قیاس بےبنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ منی کی قدر و قیمت اتنی ہی ہے جتنی کہ لعاب دہن کی۔ دونوں کا بدل فوری طور پر پیدا ہوجاتا ہے۔

4۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ج**ع کے بعد عورت کے اندر منی ٹھہرتی نہیں اور خارج ہوجاتی ہے جبکہ ج**ع کے بعد عضو تناسل کو باہر نکالا جائے تو ف*ج vegina کی اگلی پچھلی دیواریں ملنے سے منی کی کچھ مقدار ف*ج سے باہر نکل آتی ہے لیکن ف*ج کے بالائی حصے میں پہنچی ہوئی منی اندر ہی چپک جاتی ہے۔

5۔ پروسٹیٹ گلینڈ کے آپریشن کے بعد کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ج**ع کے بعد منی مثانے میں چلی جاتی ہے۔ ایسے مریضوں میں یہ کیفیت retrograde ej*******on کہلاتی ہے۔ جو کہ عموما آپریشن کے بعد پیدا ہوتی ہے۔ دراصل آپریشن کے دوران پیشاب کی نالی کے پچھلے حصے کا اندرونی عضلہ internal sphincter مجروح ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے منی کی تھیلیوں سے آنے والی اخراجی نالیوں کا رخ پیشاب کی نالی کے بیرونی سوراخ کی سمت ہونے کے بجائے مثانے کی طرف ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں جنسی تعلق برقرار رکھنے سے خارج شدہ منی مثانے سے پیشاب کرتے وقت باہر خارج ہوجاتی ہے۔

کرم منی۔۔۔ S***mmatozoa

کرم منی یا سپرم 0.05cm لمبا ہوتا ہے۔ یہ تولیدی خلیات منی کے اندر پائے جاتے ہیں۔ اور منی کا دانے دار حصہ ہوتے ہیں۔ یہ خصیئوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس نطفے یا کرم کی شکل مینڈک کے لاروا سے بہت ملتی ہے۔ یہ نطفے اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں کہ اگر 500 ملین سپرمز کو ایک قطار میں سر اور دم ملا کر کھڑا کردیا جائے تو صرف ایک انچ لمبی لکیر بنتی ہے۔ یہ بلوغت کی عمر سے بننا شروع ہوتے ہیں۔ اور مرتے دم تک بنتے رہتے ہیں۔ سپرم فیرس ٹیوبلز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے پیدا ہونے کا عمل follicle stimulating harmone اور testosterone کے زیر اثر تکمیل پاتا ہے۔ سپرم جب تیار ہوجاتے ہیں۔ تو انزال کی صورت خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر سپرم خارج نہ ہوں تو دوبارہ ری جنریٹ ہوکر جسم میں تونائی کا باعث بنتے ہیں۔ مرد کے مباشرت کرنے سے یہ بڑی تعداد میں خارج ہوجاتے ہیں ایک وقت کے انزال میں ان کی تعداد دو سے پانچ سو ملین ہوتی ہے۔
ہر سپرم کے تین حصے ہوتے ہیں۔
1۔ سر Head اس کی مدد سے سپرم بیضہ میں داخل ہونے کیلیئے راستہ بناتا ہے۔ اس کا سر نیزے کی شکل کا ہوتا ہے
2۔ جسم۔ body
یہ سپرم کا درمیانی حصہ ہے جو جسم کہلاتا ہے۔ اس حصے سے حاصل کردہ توانائی کی وجہ سے سپرم کی دم حرکت کرتی ہے۔ اور سپرم تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔
3۔ دم۔ Tail
دم کی حرکت سے سپرم تیرتا ہے اور بیضہ میں چھید کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

کرم منی s***m کے افعال۔۔۔۔
1۔ یہ اندام نہانی میں خارج ہونے کے ڈیڑھ منٹ بعد رحم تک پہنچ جاتے ہیں۔
2۔ سپرم کی نارمل رفتار دو سے تین ملی میٹر فی منٹ ہوتی ہے۔
3۔ یہ عورت کے بیضہ سے مل کر زائیگوٹ بناتے ہیں۔ اور حمل قرار پاتا ہے۔
4۔ سپرم کو پختہ ہونے میں تقریبا دس ہفتے لگ جاتے ہیں۔
5۔ ہر جرثومہ میں 23 کروموسومز پائے جاتے ہیں مگر صرف ایک جرثومہ بچہ بناتا ہے۔
6۔ ایک خصیئہ 1500 سپرمز فی سیکنڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذہنی پریشانی اور ٹینشن کا شکار شخص میں یہ شرح نہایت کم ہوجاتی ہے۔
7۔ ایک صحت مند بالغ مرد ایک دن میں تقریبا 500 ملین سپرمز پیدا کرتا ہے۔
8۔ سپرمز کی زندگی تقرئبا 72 گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اندام نہانی کا ماحول تیزابی ہوتو اس کی زندگی فقط چھے گھنٹے رہ جاتی ہے۔

مرد کے کرم منی s***ms کا صحت مند ہونا صحت مند اولاد کی بنیادی شرط ہے۔ اگر مرد تمباکو نوشی شراب نوشی۔ تھکن کا شکار۔ وائرسی امراض میں مبتلاء ہوتو سپرمز نہایت کمزور ہوتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ قدرتی اور تازہ غذائیں کھانے والے جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا پائے گئے ہیں۔ بچے کی پلاننگ کیلیئے یہ بھی ضروری ہے کہ والدین کیفین ملے مشروبات اور ایسی چیزیں نہ کھائیں پیئیں جو جسمانی اور ذہنی طور پر ضرر رسان اثرات کی حامل ہوں۔ خیال رہے کہ کرم منی مرد کی صحت کا آئینہ ہوتا ہے۔ صحت اچھی ہوگی تو کرم منی بھی صحت مند و تندرست ہونگے۔ کیفین ملی اشیاء کا استعمال سپرمز کو کمزور کردیتا ہے۔

منی کا لیبارٹری تجزیہ۔۔۔۔
Semen Analysis

سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی۔ ۔۔

منی کی طبعی مقدار Normal values...

1۔ مقدار volume
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔

2۔ لیس دار viscosity
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔

3۔ مائع حالت۔ liquification
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔

4۔ مائیکروسکوپک معائنہ Microscopic Exam
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد. S***m count
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا oligos***mia کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا azoos***mia کہا جاتا ہے

طبعی حرکت.. motality
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے

طبعی شکل.. shape
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔

خون کے سفید و سرخ زرات. WBC & RBC.......
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔

عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے.

نذیرالحمکمت کلینک رجسٹرڈ
0322 4349165
اوقات کار صبح بارہ سے شام سات بجے تک

25/01/2021

ماں باپ بننا ہر مرد اور عورت کی خواہش ہوتی ہے...
ہر جگہ سے علاج کروایا در در کی ٹھوکریں کھائیں مگر صرف مایوسی....
کیا.....؟
میرے نصیب میں اولاد نہیں؟
مایوسی گناہ عظیم یے
بہت سے مریض اکثر پریشان ہو کر یہی شکوہ کرتے۔

الحمداللہ
ھمارئ جديد تحقیق کے مطابق بے أولادی اب ایک قابل علاج مرض ہے....
ہربل نچرل علاج میں جديد انقلاب......

الحمداللہ
ھمارے نسخہ جات اور جديد تحقیق سے اب آپ بھی صاحب اولاد بن سکتے ہیں
(انشاءاللہ)
مصنوعی طریقہء علاج جیسے ٹیسٹ ٹیوب
اور انتہائی مہنگا ترین علاج جیسے IvF،
Biopsy جیسے
آپریشن کروانے ... لاکھوں روپے خرچ کرنے سے پہلے ایک بار ضرور تشریف لائیں۔۔۔

Dr Rana Safdar Nazir homeo and harbal physician
Nazeer ul hikmat clinic (R)
Whatsapp number
0318 7137134
Address ... Near rex cinema railway road sialkot
Email address [email protected]

24/01/2021

بے أولادی کورس *****

ناامیدی ختم کریں مایوسی گناہ عظیم یے.... ھمارا بے أولادی کورس کی بڑی خصوصیت یہ ہے...
کہ حیرت انگیز طور پر جراثیم بڑھتے ہیں...

انشاءاللہ ۔۔۔۔
وہ بے شمار مریض جو بے أولادی میں مایوس ہو چکے تھے جو علاج کروا کروا کے تھک چکے تھے...جو لوگ کہتے ہیں کہ ھمارے سپرم بالکل نل تھے...اور ھم مایوس اور پریشان تھے بے أولادی سے عاجز آگئے تھے...لوگوں کے طعنوں نے اور تنگ کر رکھا تھا اور طعنے سہتے سہتے ھمارا دل جل گیا تھا کان پک گئے تھے ھمیں کسی دوا کا فائدہ نہ ہوا ان کو بھی ھمارے بے أولادی کورس سے خیرت انگیز طور پر فائدہ ہوا ****الحمد للہ

ھمارا طرہقہ علاج.. سو فیصد نباتاتی قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے جو ھمارے بزرگوں کی سالہا سال کے تجربات کا نچوڑ ہے...

ماہر امراض مخصوصہ رانا صفدر نذیر فاضل طب و جراحت نیشنل کونسل فار طب منسٹری آف ہیلتھ اسلام آباد پاکستان
بانی کلینک نذیر الحمکمت کلینک ***** رجسٹرڈ
اڈریس نزد ریکس سنیما ریلوے روڈ "سیالکوٹ"

اوقات کار صبح بارہ سے شام سات بجے تک
فری مشورہ کریں واٹس ایپ نمبر
0318 7137134

24/01/2021

After 40 days treatment (الحمد للہ)

24/01/2021

BeFore treatment patient From mindi bahawal din...

24/01/2021

جریان .. یہ دو اقسام کا ہوتا ہے ودی اور دوسرا مزی۔۔
وجوہات،
گرمی و خشکی کا جسم میں غلبہ ہونا، زوکاوت حس کا بڑھ جانا، دماغی سوچ غلط کاریوں کا نتجہ بے خودہ محفل میں مبتلا ہونا غیر فطری جنسی بے راہ راوی فخش امواد دیکھنا،بازاری کھانے،مسلسل قبض کی وجہ سے بھی لیس دار مادے کا اخراج ہونا،
علامات،
پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطروں کا خارج ہونا
غیر ارادی طور پر مادہ منویہ کا خارج ہونا
مادہ منویہ کا پتلا ہونا......
پیشاب میں لیس دار مادے کا مکس ہو کر خارج ہونا اس وجہ سے کمزوری اور کمر درد کا محسوس ہونا
مریض جسمانی طور پر پاک نہیں رہتا...نماز اور وضو قائم رکھنے میں مشکل پیش آتی ہے....مریض ذہنی پریشانی سے دو چار رہتا ہے... ہر وقت شک کی سی کیفیت طاری رہتی ہے....احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ....جو اس مرض میں مبتلا رہتے اپنا دائمی علاج بر وقت نہیں کرواتے اعصابی اور جنسی کمزوری میں مبتلا ہو جاتے...
جریان کورس تیار کردہ جو سو فیصد نباتاتی قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے..بے ضرر اور ہربل فارمولا ھے
مدت کورس 28 یوم
قیمت 5500
فری ہوم ڈلیوری
فری مشورہ کریں واٹس ایپ نمبر
0318 7137134
اوقات کار صبح بارہ سے شام سات بجے
نذیر الحمکمت کلینک رجسٹرڈ ادارہ

23/01/2021

May allah bless him 😇 AN other parcel For A kpk ... Main swari bazar Mardan Road ***** Buner

21/01/2021

نذیر الحمکمت کلینک رجسٹرڈ

اِٹ_سِٹ

یہ ایک خود رو بوٹی ہے اور جنگلوں خالی زمینوں اور ریگستانوں میں پیدا ہوتی ہے۔ یہ بوٹی کماد جوار مکئی کی فصلوں میں بھی خود بخود پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ بوٹی شاخ در شاخ ایک یا دو میٹر لمبائی میں زمین پر ادھر ادھر پھیلی ہوتی ہے۔
اس کے پتے خرفہ ساگ کے پتوں کی مانند بغیر کٹاؤ کے گول ہوتے ہیں ۔ اس کی رنگت سبز ہوتی ہے۔ اس کے درمیان میں اور کناروں پر سرخ اور نیلی لکیریں ہوتی ہیں ۔ عام طور پر یہ تین اقسام کی ہوتی ہے۔
اول سرخ پھولوں والی، دوم سفید پھولوں والی، سوم نیلے پھولوں والی، پاکستان میں سفید اور سرخ پھولوں والی اٹ سٹ پائی جاتی ہے۔
اٹ سٹ اور بسکھپرا میں معمولی سا فرق ھے بسکھپرا کے پتے قدرۓ اٹ سٹ سے چھوٹے اور اس کے پودۓ کی ٹھنیاں سرخ رنگ کی ھوتی ھیں
مگر اٹ سٹ کی ٹھنیاں لال نھی ھوتیں
اٹ سٹ کے بیج کو تخم_اسپست کھا جاتا ھے جوکه بازار سے نھی ملتا

اِٹ_سِٹ کے فوائد

اٹ سٹ فصلوں کے لئے نقصان دہ ہے مگر یہ انسانی جسم کے لئے ہت فائدہ مند ہے۔ اس سے بہت کی بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
اس کو جادوئی بھی کھا جاتا ھے
اس کی جڑ کو جسم کیساتھ مس کیا جاۓ تو امراض جگر
کالا و پیلا یرقان کو ختم کر دیتی ھے
اس کے علاوه یه
موتیا جالا

ابتدائی موتیا بند ، نظر کی کمزوری اور آنکھ کا جالا کے امراض میں بوٹی کا رس آنکھوں میں ٹپکانے سے آفاقہ حاصل ہوتا ہے۔

بلڈ پریشر

ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں اٹ ست کی شاخیں پتوں سمیت کوٹ کر ان کا پانی نکال لیں ، دو سو گرام شربت بزوری میں تین گرام پانی ملائیں پھر آسروں اور دھنیا ہم وزن پیس لیں اور چائے کا چوتھائی چمچ شربت کے ساتھ کھائیں صبح شام دو وقت استعمال کریں۔

یرقان اور سوکڑا

یرقان کے مرض میں اور بچوں کے سوکڑا پن کی بیماری میں سرخ پھولوں والی اٹ سٹ کی جڑوں کے چھوٹےچھوٹے ٹکڑے کر کے ہار کی شکل میں گردن میں ڈال کر لٹکائیں بہت جلد افاقہ ہو گا۔

چھائیاں

چہرے کی رنگت نکھارنے اور چھائیاں دور کرنے کے لئے اس کے پتے چہرے پر ملیں چہرے کی رنگت نکھر جائے گی اور چھائیاں دور ہو جائیں گی ۔
گردہ و مثانہ
اگر گردہ اور مثانہ میں گرمی ہو جائے یا پیشاب جل کر یا رک کر آئے تو ایسی حالت میں اٹ سٹ کے پتوں کا چھ گرام پانی نکال کر اس کے ساتھ برنا درخت کے تین گرام پتے ملائیں اور ڈیڑھ لیٹر دودھ کے ساتھ استعمال کریں
چند روز کے استعمال سے پتھری کی ٹکرے ہو کر پیشاب کے رستے خارج ہو جائیں گے۔ اس مرض کے لئے یہ اکسیر نسخہ ہے۔

ہاضمہ اور جگر

ہاضمہ کی درستگی اور جگر درست کرنے کے لئے اٹ سٹ کا ستعمال مفید ہے۔ اٹ سٹ کے دو سو پچاس گرام پھول پچاس گرام ٹماٹر کے ساتھ کوٹ کر پانی الگ کر لیں ۔ اس پانی کو نہار منہ پینے سے ہاضمہ درست ہو جائے گا۔
بھوک لگنے لگتی ہے۔ معدے کا درد اور اپھارہ دور ہو جاتا ہے،۔ طبیعت کے چڑ چڑے پن اور جگر کے امراض میں 150 گرام تازہ اٹ سٹ کے ساتھ سو گرام تازہ مکو کوٹ کر پانی نکال لیں اس میں حسب منشا شربت بزوری ملا لیں
اور ہر زور صبح شام نصف چٹکی کشتہ قلعی اور نصف چٹکی کشتہ فولاد کے ساتھ استعمال کریں افاقہ ہو گا

جوڑوں کا درداور ورم

جوروں کے درد اور ہاتھ پاؤں کے ورم دور کرنے کے لئے اٹ سٹ کی شاخیں پتوں سمیت توڑ کر کوٹ لیں اور ان میں سے پانی نکال کر برابر وزن میں تل کا تیل ملا کر آنچ پر رکھ دیں ۔ جب اس میں سے پانی اڑ جائے۔
اور صرف تیل باقی رہ جائے تو چولہے سے نیچے اتار لیں ۔ ٹھنڈا ہونے پر شیشی میں محفوظ کر لیں بوقت ضرورت متاثرہ حصہ پر ملیں بہت جلد شفا ملے گی۔
اس کے علاوہ اگر جسم پر پھنسی پھوڑا نکل آئے تو اس کے پتے ہاتھوں پر مسل کر پھوڑے پھنسی پر لگائیں آرام آ جائے گا

گنٹھیا

گل منڈی . گوکھرو . ڈیلہ گھاس . گلو خشک . بدھارا . فلفل دراز . تربد سفید . اٹ سٹ کی جڑ . سونٹھ .
تمام چیزوں کو ہم وزن لےکر باریک سفوف بنالیں صبح شام کھانے کے آدھے گھنٹے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ تین ماشے دوا استعمال کریں انشاءاللہ چند روز میں فرق محسوس ہو جائيں گا...

21/01/2021

کالی مرچ کے فوائد

*سرطان ( Cancer )
کالی مرچ میں سرطانی رسولیوں کے خلاف مزاحمت پائی جاتی ہے جب کہ اس کے علاوہ کالی مرچ جلدی اوربڑی آنت کے کینسر کا جسم میں پھیلاؤ روکنے میں معاون سمجھتی جاتی ہے۔

*ہاضمہ
کالی مرچ انسانی معدے میں ہائیڈروکلورک ایسڈ کے اخراج میں اضافہ کرتی ہے جس سے ہاضمے کا عمل بہترہوجاتا ہے اورغذائیں مناسب طریقہ سے ہضم ہونے کے باعث کبھی بھی قبض کا شکارنہیں ہوں گے۔

*نقصان دہ جراثیموں کے خلاف مزاحمت
کالی مرچ جراثیم کے خلاف خصوصیات کے سبب امتیازی اہمیت رکھتی ہے، یہ آنتوں کو متاثر کرنے والے امراض کے علاج میں مدد کرتی ہے۔

*کھانے کی خواہش میں اضافہ
کھانے میں لذت کا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے اور غذاؤں میں اہم جزوکی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔

*بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے میں مفید
کالی مرچ وزن کم کرنے میں بھی مددگارثابت ہوتی ہے، کالی مرچ کی اوپر والی تہہ ایسے اجزا سے بھرپور ہوتی ہے جو چکنائی سے بھرپورخلیوں میں کمی واقع کرنے کا سبب بنتی ہے اور بہتر طور پر چربی کو گھلانے کے لیے مسلسل توانائی فراہم ہوتی ہے۔

*چہرے کی رنگت میں نہایت مفید
پسی ہوئی کالی مرچ کو رنگ صاف کرنے والی کریم میں ملا کر استعمال کرنے سے جلد کے مردہ خلیوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے جس سے جلد صاف اور چمکدار بن جاتی ہے۔

نزلہ وزکام کی وجہ سے بند ناک کو کھولنے، ڈپریشن میں کمی، قوت قلب میں اضافہ اور اینٹی آکسیڈنٹس میں اضافہ کے لئے بھی کالی مرچ کا استعمال مفید ہے۔

مفید معلومات دوسروں تک لازمی شئیر کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
Nazeer ul hikmat
Whatsapp number 0318 7137134

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kentt Colony
Sialkot
51310