Sehat Zindagi صحت زندگی

Sehat Zindagi صحت زندگی

Share

all about health

20/07/2022
30/03/2022

نسخہ بنانے اور استعمال کا طریقہ
ان سبھی اجزا کا سفوف بنالیں اور کھانے کے بعد آدھا چمچ استعمال کریں ایک مہینے کے استعمال سےآپ کے معدے اور جگر کے تمام امراض ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا

29/03/2022

دس دن کھاکر الٹراساؤنڈ کروائیں انشاء اللہ واضح فرق ہوگا ایک ماہ تک کھائیں گردےایک دم سے نئے ہو جائیں گےاللہ کے فضل وکرم سے انتہائی مجرب اور آزمودہ نُسخہ ہے صدقہ جاریہ ہےلوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شیئر کردیں جزاک اللہ

20/02/2022

کلونجی کا تیل ۔ 30 ملی گرام
کدو کا تیل ۔30 ملی گرام
ساحل نباتاتی روغن ۔ 120 ملی گرام
تل کا روغن ۔ 120 ملی گرام
ناریل کا تیل ۔ 120 ملی گرام
بیری کے پتے ۔ ایک چمچ
سرمہ ثابت ۔ ایک چمچ
بنانے کا طریقہ

ان تمام اشیاء کو ایک برتن میں ڈالیں اور اس کے بعد تیز دھوپ میں 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں ۔ اس کے بعد اس کا سٹور کر لیں ۔ اس کو بالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔ رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں ۔ اس سے بال مظبوط ہونگے ۔ اور گرنا بھی ختم ہو جائے گا

17/02/2022

ترکیب تیاری۔طریقہ استعمال
قطرہ قطرہ پیشاب آنا اور پیشاب میں جلن
پیشاب میں جلن قطرہ قطرہ پیشاب آنا جسم پر دانے نکلنا اور کالا نشان چھوڑ جانا، یہ دوا گردوں کو طاقت دے کر صفائی کا عمل بھی بہتر بناتی ہےاور یرقان کی سب اقسام کو مفید ہے شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں

سونف 100 گرام
جڑ سونف 100 گرام
کاسنی 100 گرام
مکوہ سالم پودا100 گرام
شاہترہ 100 گرام
عشبہ 100 گرام
برادہ شیشم 100 گرام
عناب 100 گرام

ترکیب تیاری
تمام چیزیں دس کلو پانی میں بارہ گھنٹے بگھو کر بطریق معروف عرق کشید کر لیں یاں کسی پنساری سے تیار کروالیں

مقدار خوراک
تین چمچ کھانے والے صبح دوپہر شام خالی پیٹ شدید مرض کی صورت میں مقدار پچاس گرام کر دیں ایک ماہ استعمال کریں

17/02/2022

ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔ تیارشدہ ادویات دستیاب ہیں ۔
خود تشخیصی سے گریز کریں اور ہمیشہ مستند طبیب کی رہنمائی سےاستعمال کریں۔

17/02/2022

انشاء اللہ سوفیصد علاج ممکن ہے اب پس سیلز کی زیادتی جراثیموں کی کمی ایکٹو نہ ھونا بالکل مردہ ھونا ان تمام مسائل کےلیے نسخہ حاضر خدمت ہے صدقہ جاریہ ھے اوراسکو صدقہ جاریہ سمجھ کرھی شیئر کریں کسی کا کا فائدہ ھوجاۓ گا
جوہر خصیہ 100 گرام
در کھٹکل بوٹی 50 گرام
ثعلب مصری 50گرام
موصلی سفید 50 گرام
زعفران 01 تولہ
ڈامیانہ 03 تولہ خالص
عقرقرحا 03 تولہ
جیاپوتا 50گرام
ستاور 50گرام
مغزدانہ پنبہ 50 گرام
جنسنگ 04 تولہ
جڑمرجان 02 تولہ
عنب الثعلب 02 تولہ
تودری سرخ 02 تولہ
تودری سفید 02 تولہ
ورق سونا 30 عدد
گھٹلی آم 10عدد
برھم ڈنڈی 25 گرام

تمام سفوف کرکہ محفوظ رکھ لیں بطریق معروف معجون بنالیں صبح شام آدھا چمچ کھانے سے پہلے دودھ خالص کیساتھ لیں زیروفیصد والوں کو بہترین رزلٹ دیتا ہے مادہ تولید گاڑھا کرکہ زیادہ بناتاھے ہارمونز لیول کو برابر رکھتاھے سرعت انزال زکاوت حس جیسے امراض کےلیے بھی 100% رزلٹ ملے گا #صحت

17/02/2022

#صحت

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sialkot