Mirha Entrepreneur Business

Mirha Entrepreneur Business

Share

skin Expert Hair treatments

24/09/2023

♡︎♡︎♡︎
*جس چیز کا کبھی ہم خیال بھی نہیں لانا چاہتے جب وہ حقیقت بن کے سامنے آتی ہے تو ہم چُپ چاپ سہہ جاتے ہیں. ہم اپنی برداشت سے ناواقف ہیں لیکن ہمارا رب جانتا ہے ہم کن کن چیزوں کا سامنا کر سکتے ہیں...!* ♡︎
♥︎*"اللّٰہ کسی شخص کو اس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا"*♥︎

21/09/2023

*بہترین بیوی وہ ہے*

*جس کی خواہشیں شوہر کی گنجائش کے مطابق ہو😊✨*

*بہترین شوہر وہ ھے*

*جو بیوی کو ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کرے☺️✨*

15/09/2023

سدا کسے نہیں رہنا ایتھے____ سب دا دور ٹھکا نا
تن اے پنجرا روح اے پنچھی____پنچھی نے اڑ جانا

10/09/2023

وہ جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر کھینچنا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے، لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھایا ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا بیٹا بالکل نیا سائیکل استعمال کرے،

بعض قرضے چکائے نہیں جا سکتے
*اے ماں! تیری عظمت کو سلام*🥺😘🙌

09/09/2023

*ہو سکتا ہے رب سے ملاقات کے لمحے قریب ہوں*🥺❤‍🩹
*ہو سکتا ہے سانسوں کے تار ٹوٹ جائیں یکدم ۔۔۔۔!!*💔
*اور کسی دن مجھے نا پاؤ تو ڈھونڈنا مت، بس دعائے مغفرت کر دیجئے گا۔۔۔۔۔*🙏🥺🥀

03/09/2023

💔 پیارے آ قاااااااااااا💔

*آقا ﷺ ہمارا بہت دل کرتا ہے کہ ہم مدینہ آئیں 😭 غلافِ کعبہ پکڑ کر اتنا روے کہ میرا وجود تحلیل ہو جائے 😭*💔

01/09/2023
25/08/2023

🤍💚🤍💚🤍💚🤍

*⭕کوئی دکھ،تکلیف، غم اور پریشانی ہو.❗کوئی راستہ دکھائی نہ دے.❗تو سب بھول جاؤ.❗بس اتنا یاد رکھو.*
*حـــســبنا ﷲ ونـــعـم الــوکــیـل*

💚🤍💚🤍💚🤍💚

14/06/2023

*السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*سیکھنے والے کے لیئے راستے ہزار*

*نہ سیکھنے والے کے لیئے عزر بے شمار*

*اگر مگرلیکن کا انجام*

*کاش اور حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں*

Photos from Mirha Entrepreneur Business 's post 21/01/2023

20% more off

_*🍁The One Everlasting Sync Foundation SPF-30🍁*_

سیمی میٹ فاؤنڈیشن جو کہ ایسی ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کی گئی ھے جو ماحول کے مطابق سکن کو ایون ٹون لک دیتی ھے۔آپ کی سکن سے اضافی آئل کو کنٹرول کر کے سکن کے قدرتی Moisture کو برقرار رکھتی ھے۔
SPF-30
Water Proof
30hours Long lasting

Photos from Mirha Entrepreneur Business 's post 19/01/2023

13/01/2023

Famous actres Nimra khan also using this sugar scrub 🥰🥰
Product of Oriflame international company from Sweden

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Dally Wali Sialkot
Sialkot