meher mah khan

meher mah khan

Share

Meher mah khan from sialkot

29/11/2022

عجب کیفیت میں مبتلا ہوں..
ایک انسان ہنستا کھیلتا کچھ روز پہلے ملے اور پھر اچانک خبر ملے کہ وہ اس دنیا سے جا چکا ہے تو عجیب کیفیت ہو جاتی ہے..
میں یہ نہیں کہتی مجھے ڈر نہیں لگتا موت سے، قبر سے، حساب سے، مجھے ہر چیز سے ڈر لگتا ہے اور جب جب ایسی کیفیت میں آتی ہوں تو بس اللہ سے ایک ہی دعا کرتی ہو کہ مجھے اپنی رحمت میں کر لے میرے اللہ کیونکہ میں اللہ کہ جلال کو سہہ نہیں سکتی بس اسکی رحمت مانگتی ہوں بس..

26/11/2022

جسمانی تھکاوٹ انسان کو اتنا بے چین نہیں کرتی، جتنا بے چین ذہنی تھکاوٹ کر دیتی ہے..
پسندیدہ شخص کا پاس نہ ہونا
اکیلے پن کی وحشت،
زندگی کی سمجھ بوجھ نہ رہنا
خود سے ہی ہر وقت الجھتے رہنا
ماضی کی تکلیفیں ، حال کی سوچیں اور مستقبل کی فکریں،
یہ سب انسان کو خود سے بیزار کرنے کے لیے کافی ہیں
مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور وجہ کی ضرورت ہو سکتی ہے خاموشی کے لیے..

25/11/2022

حسرتوں کا ہو گیا دل میں اس قدر ہجوم...
سانس رستہ ڈھونڈتی ہے آنے جانے کے لیے.. 🥀

25/11/2022
25/11/2022

سارے رشتوں کو نبھا کر دیکھ لیا مگر

ماں باپ کے سوا کوئ اپنا نہیں ہوتا۔۔۔

❤️

24/11/2022

جیڑی یار نو رب تو دور کرے اس ہیر تے لاکھ دی لعنت..
جیڑا بُھکے نو لٹ کے شاہ
کہلاوے اس جاگیر تے لاکھ دی لعنت..
جِدے ویکھیا ایمان نکل ونجے
تصویر تے لاکھ دی لعنت..
او جس ویر دے سامنے پین نچّے اس ویر تے لاکھ دی لعنت..

24/11/2022

‏آئینوں سے ڈر جائیں........گے لوگ یہاں...🌹

کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ...🌹

24/11/2022

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂🖤

07/11/2022

زبان اللہ نے سب کو دی ہے فرق بس تربیت کا رہتا ہے..
اور اگر کسی انسان کو کوئی انسان اپنے معیار کا نہیں لگتا تو خدارا آپ جا سکتے ہیں اپنے راستے..زندگی یوں دکھوں میں ضائع کرنے والی چیز نہیں ہے..اور میں اس حق میں کبھی نہیں رہی کہ اگر کوئی انسان بیزار ہے آپ سے تو بیزاری کی وجہ ہرگز نہ پوچھے.. اسے بولیں کہ وہ رہا زندگی سے جانے کا رستہ مہربانی کریں جاتے وقت دروازہ بند کرتے جائیں..😇🙏
از قلم عائشہ عزیز

07/11/2022

طلبِ عشق مٹا دی ہم نے...
اس کو روکا نا صدا دی ہم نے..
خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے..
راکھ آنسوؤں میں بہا دی ہم نے..
🥀

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kharota Saeedan Sialkot Punjab
Sialkot
51310