Amyaas enterprises
Alhamdulilahh 😇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61562903125399&mibextid=ZbWKwL
follow my New page
Hamzay Malik Hamzay Malik
ہم نے جسے اسلام کا قلعہ سن رکھا تھا وہ بس ایک
امر یکی لاری اڈہ ہے 🥺
جواب دینے میں کوئی زور نہیں لگتا
اصل طاقت چپ رہنے میں لگتی ہے
جن لوگوں کو آپ پسند کرتے ہیں ان کا آپ کے قریب ہونا زندگی کی مشکلات کو برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔"-
~جین جیکس روسو ♥️
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے🖤
Alhamdulilahh 😇
Big shout-out to those who've recently engaged with me!
Aysha Gull Aysha Jani, Ruksun Khatun, غلام نبي شیرزاد
لوگ کہتے ہیں ،عید آئی ہے
تم جوآجاو،تویقین آجائے
مُحَمَّدﷺ - اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ
میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا.❤🌸
ان کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
یہ حوالے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتے!!
HM
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں..
میرے دل سے بوجھ اتاردو!
میں بہت دنوں سے اداس ہوں..
مجھے کوئی شام ادھار دو!
کسی غیر کو میرے حال سے..
نا کوئی غرض ہے نہ واسطہ..!
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو...
میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو!🍁🍁
HM
Click here to claim your Sponsored Listing.
