Makeup video

Makeup video

Share

makeup

01/04/2020

Pass the message: These are 5️⃣ steps to kicking out :
👐
🤧 Coughing etiquette (cover your cough with flexed elbow or tissue; throw tissue away & wash hands)
❌ Not touching your face (eyes, nose & mouth)
🚶‍♀️➖🚶‍♂️Physical distance (at least 1 meter)
🛌 🏡 Staying home if feeling unwell.

Insaf Imdad 31/03/2020

اگر کسی کو حکومتی امداد کی ضرورت ہو یا کسی غریب کو جانتے ہے تو پلے سٹور سے انصاف امداد ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے فارم فل کروا سکتے ہیں لنک نیچے ہیں

Insaf Imdad

30/03/2020

ایک بہت ہی پیاری کسٹمر نےمجھ سےرو رو کے مدد مانگی ہے آپ لوگ کیا کہیں گے کہ اس بہن کی مدد کر دوں۔

28/03/2020

آپ کی پسند یا سٹائل ؟؟؟

27/03/2020

کچھ دکان دار تہہ خانوں میں آٹا اور چینی چھپا کر چھتوں پر آذان دے رہے ہیں۔

27/03/2020

بارش انجوائے کرتے ہوئے
اب
بعد کے مناظر پہلے کمینٹ میں دیکھیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

26/03/2020

Join me on Instagram

Maheeyyy (@mah_iblogs) • Instagram photos and videos 113 Followers, 24 Following, 3 Posts - See Instagram photos and videos from Maheeyyy ()

Photos from Makeup video's post 23/03/2020

Beautiful .

21/03/2020

50منٹ میں سیالکوٹ سے لاہور آنا ایک خواب لگتا تھا، مگر آج یہ خواب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے، یورپین طرز کا ایک ایسا شاہکار جس نے گھنٹوں کے سفر کو منٹوں میں سمو لیا ،آج لاہور سیالکوٹ موٹر وے پہ سفر انتہائی آرام دہ، لہلہاتے سرسبز و شاداب کھیتوں کے نظارے ، بے ہنگم ٹریفک سے مبرا ، اور دل بے اختیار میاں نواز شریف کو دعائیں دیتے گزرا

16/03/2020

پپیتا میں جلد کو دلکش اور بالوں کو چمکداربنانے کی صلاحیت

پپیتا بھی دیگر پھلوں کی طرح ایک اہم پھل ہے جواپنی دیگرخوبیوں کے ساتھ انسانی جلد کو دلکش بنانے اور بالوں کو چمکداربنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پپیتا بھی دیگر پھلوں کی طرح ایک اہم پھل ہے جواپنی دیگرخوبیوں کے ساتھ انسانی جلد کو دلکش بنانے اور بالوں کو چمکداربنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جلد کو چمکدار اور دلکش بنانا : پپیتے میں وٹامن اے اورپاپین انزائم پائے جاتے ہیں جوجلد کے مردہ خلیوں کودوبارہ سرگرم کردیتے ہیں جس سے جلد تازہ اورچمکدارلگنے لگتی ہے جب کہ یہ جلد کو خشک ہونے سے بھی بچاتا ہے۔ جلد کی تازگی کے لیے پپیتے کے ماسک کا استعمال کیا جائے اس کے لیے آدھے پپیے کا اچھی طرح پیسٹ بنا لیں اور اس میں 3 چمچے شہد مکس کر لیں، اب اس ماسک کو اپنے چہرے اور گردن پر لگائیں اور 20 منٹ تک لگا رہنے کے بعد اسے ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔

جلد کے داغ کو صاف کریں: کچے پپیتے کو اچھی طرح پیس لیں اور اسے اپنے چہرے پر آدھا گھنٹے تک لگا رہنے دیں، یہ آپ کے چہرے پر بننے والے داغ اور چھائیوں کو ختم کردے گا۔

پھٹی ایڑھیوں کا علاج: پپیتے کا پیسٹ بنا کراسے اپنی پھٹے ،ایڑھیوں اورہاتھوں پرلگائیں اس سے جلد نرم اورملائم ہوجائے گی۔

بالوں کی گروتھ کے لیے: ایک تحقیق کے مطابق پپیتے میں موجود خاص اجزا بالوں کو طاقت دے کرانہیں گنج پن سے بچاتے ہیں۔ ایک ہفتے میں تین بار پپیتا کھانے سے بالوں کو مضبوطی ملتی ہے۔

خشکی کا علاج: ایک کچے پپیتے کے بیج نکال کراس کا پیسٹ بنالیں اورپھراس میں آدھا کپ دہی ملا دیں، اس آمیزے کو 300 منٹ تک بالوں میں لگائیں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، کچھ ہی دنوں میں آپ کو خشکی سے نجات مل جائے گی۔

نیچرل کنڈیشنر: پپتیا منرلز،انزائم اور وٹامنز سے بھرپور پھل ہے اس لیے یہ نیچرل کنڈیشنر کا کام کرتا ہے جس سے بال نرم اور ملائم بن جاتے ہیں۔ پپیتا، کیلا، دہی اور ناریل کے تیل کو بلینڈ کرلیں اور ایک گاڑھا پیسٹ بنا لیں اور گیلے بالوں میں لگا کر آدھے گھنٹے تک بالوں کے گرد تولیہ باندھ لیں پھر ہلکے گرم پانی سے دھولیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Anar Kali Bazar Sambrial
Sialkot
51040