Thug Life Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thug Life Pakistan, Health/Beauty, Sialkot.
میرے علم کے مطابق زندگی کے دو اہم فیصلے ہیں ایک ایسے ہمسفر کا انتخاب کرنا جو آپ کو اس فانی دنیا سے نکال کر حقیقی دنیا میں لے جائےاور دوسرا اہم فیصلہ ہم دین کہاں سے لے رہے ہیں؟✍️
Hamary page ko like zaror Kary ga shukriya
معروف کے سوس کوئی سپنا نہیں۔۔✨
16/05/2025
ٹرمپ کا دورہ عرب اور کرین پارٹی کے حکومت سے معاہدے کی اہمیت
*مرکز کرین پارٹی* نے حکومت کے ساتھ کٸے جانے والے معاہدے میں سب سے پہلے یہ مطالبہ کیوں رکھا کہ پاکستان اسرائیل کو کسی صورت بھی تسلیم نہیں کرے گا!
اب حقیقت کھل کہ سامنے آرہی کہ کل سعودیہ و شام امریکہ کے صدر کی جانب سے اسراٸیل تسلیم کرنے کا کہا گیا ، اللہ نہ کرے مگر مستقبل قریب میں امریکہ و دیگر ممالک کی جانب سے پاکستان سے بھی ایسے مطالبے کی اُمید کی جاسکتی ہے!
مرکز کو بخوبی علم تھا کہ اب عالمی طور پر پاکستان پر دباؤ ڈالا جاۓ گا ۔
جب ایشیاء اور عرب دنیا کا منظر تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اس وقت سرکاری طور پر ایک بار حکومت پاکستان سے اعلان کروانا کہ ہمارا اسراٸیل کے بارے وہی مٶقف تھا ہے اور رہے گا جو بانی پاکستان قاٸد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ کا ہے یہ کوٸی عام اعلان نہیں تھا یہ ایک کھلا پیغام تھا جو اسراٸیل اور انکی حواریوں کو ہضم نہیں ہوا ۔۔!
الحمد للہ ہم *امیر کرین پارٹی* اور *مرکزی اراکین شوری* کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس نازک دور میں جب عرب ممالک اسراٸیل کو تسلیم کرنے جارہے ہیں یا حوائش رکھتے ہیں اس نازک دور میں پاکستان کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوۓ حکومت پاکستان کےساتھ معاہدے میں اس شک کو سرفہرست رکھ کے اور اعلان کروا کر ایک بہترین فیصلہ کیا تھا اس پر انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔♥️
16/05/2025
In War, No Matter Who Wins,
The Mother Always Loses 💔
ہم تیری نافرمانی کرتے ہیں 😥
16/05/2025
My new pic 🤩
Click here to claim your Sponsored Listing.
