Asal-e-tayyib Pure Honey

Asal-e-tayyib Pure Honey

Share

خالص اور قدرتی شہد کا گھر — عسلِ طیب۔
محبت، شفا اور مٹھاس کے ساتھ پیش کرتے ہیں 100% خالص دیسی شہد۔

Photos from Asal-e-tayyib Pure Honey 's post 07/01/2026

اعلیٰ کوالٹی کلمی کھجوریں ✨

مکمل صاف ستھرای کے بعد پلاسٹک کے ڈبے میں پیک کر کے روانہ کی جاتی ہیں ڈسکاؤنٹ ریٹ 2000 فی کلوگرام ہے
کلمی کھجور ایک نہایت غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے کیونکہ اس میں قدرتی شکر پائی جاتی ہے۔ یہ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے اور قبض جیسی شکایات میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ کلمی کھجور میں موجود فائبر اور معدنیات دل کی صحت کو بہتر رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس میں آئرن کی مقدار مناسب ہوتی ہے جو خون کی کمی کو دور کرنے میں معاون ہے۔ اس کے علاوہ کلمی کھجور مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر جسم کو طاقت اور تندرستی فراہم کرتی ہے۔
آرڈر کے لیے ہمیں واٹس ایپ پہ رابط کر سکتے ہیں
Asal-e-tayyib Pure Honey

23/12/2025

Asal-e-tayyib Pure Honey 🍯
"Pure. Natural. Sweet. Asal-e-Tayyib Honey — Taste the goodness!"

21/12/2025

Asal-e-tayyib Pure Honey 🍯

"Pure. Natural. Sweet. Asal-e-Tayyib Honey — Taste the goodness"

19/12/2025

خالص روبینہ شہد صحت اور غذائیت سے بھر پور خالص اور قدرتی شہد۔
قدرتی زائقے اور افادیت کے ساتھ حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پیک کیا جاتا ہے
۔ نوٹ: خالص شہد کم درجہ حرارت پر جم سکتا ہے۔ جار کو گرم پانی میں ہلکا گرم کرنے سے واپس اصلی حالت میں آجاتا ہے۔ خالص شہد کا رنگ وقت گزرنے کے ساتھ گہرا ہو جاتا ہے۔ جو اس کے خالص ہونے کا ثبوت ہے۔

10/11/2025

🔥بڑی مکھی کا خالص ٹاپ کوالٹی شہد🔥
👈🏻 قیمت آدھا کلو: 950 روپے
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔

🔥بڑی مکھی کا خالص ٹاپ کوالٹی شہد🔥
👈🏻 قیمت فی کلو: 1650 روپے
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🔥چھوٹی مکھی کا بیری والا ایکسپورٹ کوالٹی خالص شہد🔥
👈🏻 قیمت آدھا کلو: 1850 روپے
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔

🔥چھوٹی مکھی کا بیری والا ایکسپورٹ کوالٹی خالص شہد🔥
👈🏻 قیمت فی کلو: 3450 روپے
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🔥چھوٹی مکھی کا بیری والا ایکسپورٹ کوالٹی خالص شہد آدھا کلو
اور بڑی مکھی کا ٹاپ کوالٹی خالص شہد آدھا کلو🔥
👈🏻 دونوں کی ٹوٹل قیمت: 2650 روپے
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
💛 فری ڈیلیوری پورے پاکستان میں
📞 03401618381

Photos from Asal-e-tayyib Pure Honey 's post 09/11/2025

🌴 عسل طیب پیش کرتا ہے 🌴
✨ پریمیم کوالٹی چاکلیٹی کھجوریں ✨

زائقے میں لاجواب، لذت اور توانائی سے بھرپور!
یہ نرم و ملائم کھجوریں بزرگوں اور بچوں دونوں کے لیے ایک نایاب تحفہ ہیں۔
ہر نوالہ میٹھے ذائقے اور قدرتی طاقت سے بھرپور! 💪🍯

💰 قیمت: صرف 999 روپے فی کلوگرام
📦 محدود اسٹاک دستیاب ہے – ابھی آرڈر کریں!
📱 آرڈر کے لیے: ہمیں واٹس ایپ یا انباکس میں رابطہ کریں۔

22/10/2025

خالص شہد 🍯
چھوٹی مکھی بیری والا
ایکسپورٹ کوالٹی
💯 پیور
قدرت کا انمول تحفہ
قیمت 1999فی آدھا کلوگرام
پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ

Photos from Asal-e-tayyib Pure Honey 's post 06/10/2025

🍯صرف ریٹیل پر 100% خالص جنگلی شہد 🌿
قدرت کا وہ تحفہ جو براہِ راست چھتے سے حاصل کیا گیا ہے!
نہ کوئی ملاوٹ ❌، نہ ہی کسی فارم کی پیداوار—صرف خالص قدرتی شہد۔ 🐝

🔥 اس موسمِ سرما میں صحت کا بہترین ساتھی!
✅ خالص و قدرتی
✅ بغیر ملاوٹ
✅ منی بیک گارنٹی
🌟 خالص پن کا مزہ چکھیں، فرق خود محسوس کریں!
🛒 صرف ریٹیل پر آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
03401618381

19/09/2025

🌸🍯 خالص شہد کی مٹھاس، قدرتی شفا کے ساتھ! 🍯🌸

الحمدللہ!
"ASAL E TAYYIB" کا خالص، 100% قدرتی اور خالص شہد اب دستیاب ہے۔
🌿 بغیر کسی کیمیکل اور ملاوٹ کے — سیدھا قدرت سے!

✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ
✅ گلے اور کھانسی کے لیے مفید
✅ زخم بھرنے میں مددگار
✅ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنائے
✅ دل کی صحت کے لیے مفید

✨ ہر بوند میں فطرت کا تحفہ! ✨

ابھی آرڈر کریں 📞👇
📱 0340-1618381
📍 Made in Pakistan 🇵🇰

14/08/2025

عسل طیب خالص شہد 🍯
1650 دوپے آدھا کلو کی بجائے
1400 روپے میں دستیاب ہے خالص سدر چھوٹی مکھی شہد گارنٹی کے ساتھ الحمدللہ
ایک کلوگرام پر مذید ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں ہر شہد 🍯 پر 14٪ آفر لگا دی گئی ہے ۔
نوٹ: یہ آفر صرف 14 اگست رات12بجے تک محدود رہے گی ۔
Asal-e-tayyib Pure Honey

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Sialkot