Sialkot Ki Awaz
"Sialkot ka karobaar aur talent, ek hi manzil – Sialkot Ki Awaaz!"
فجر سعید سیا لکوٹ
محمد ابوبکر محلہ دین پورہ سیالکوٹ
حافظ سیف الرحمان محلہ دین پورہ سیالکوٹ
علی رضا محلہ دین پورہ سیالکوٹ
محمد سلیمان محلہ دین پورہ سیالکوٹ
محمد عبداللہ سدھے چک سیالکوٹ
عبداللہ
علی پور گجراں سمبڑیال سیالکوٹ
2. علی الحق سلطانی – بچہ نعت پڑھنے والا (From Adda Staaf)
✨ “مقدس جبیں نے نہایت خوبصورت آواز میں نعت پیش کی ہے۔ From Adda Staaf” ✨
🌹 خوشخبری! سیالکوٹ کی تاریخ کا پہلا بہت بڑا آن لائن نعتیہ مقابلہ 🌹
📌 اہلیت: 6 سے 15 سال کے بچے
🎙️ اپنی نعت کا صاف ستھرا ویڈیو کلپ (1 سے 1.5 منٹ) ریکارڈ کر کے ہمیں واٹس ایپ پر بھیجیں۔
✅ پیج "سیالکوٹ کی آواز" کو فالو کرنا لازمی ہے۔
🏆 فیصلہ ویوز اور لائکس کی بنیاد پر ہوگا، اس لیے بچے اپنی ویڈیوز زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں۔
🥇 پہلے تین نمبر پر آنے والے بچوں کو خصوصی انعامات دیے جائیں گے۔
✨ اس مقابلے کے اسپانسر اور انعامات تقسیم کرنے کی سعادت حاصل کریں گے: محترم مہر سجاول صاحب – ایک مخلص اور فعال سماجی شخصیت، جو ہمیشہ بچوں اور نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔
✨ چیف آرگنائزر: اظہر ندیم
📢 اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر بچہ اس بابرکت مقابلے میں شامل ہو سکے۔
👇 شرکت کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ آئیکن پر کلک کریں اور ڈائریکٹلی اپنی ویڈیو ہمیں بھیجیں۔
:
06/09/2025
رحمتِ عالم، تاجدارِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن اہلِ ایمان کے لیے خوشیوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جس دن کائنات کو حقیقی روشنی نصیب ہوئی اور انسانیت کو ہدایت کا کامل راستہ ملا۔
---
#میلادالنبی ﷺ #عیدمیلادالنبی
---
05/09/2025
Whats app direct rabta kr skty ap
Click here to claim your Sponsored Listing.
