Shahid Kashmiri
توڑ اس دست جفا کیش کو یا رب جس نے
🍁روح آ ذادی کشمیر کو پامال کیا 🍁
آواز دو ہم ایک ہیں ✋
لیسواہ ایکشن فورس 🍁🍁
9جون بند مطلب بند
چلو چلو مظفرآباد چلو۔
سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں تین ماہ کی بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہوہےجن میں ایک مقامی خاتون اور ایک 28 سالہ نوجوان شامل تھا جس کا تعلق آزاد کشمیر ضلع نیلم سے تھا عینی شاہدین کے مطابق رکشے کا ایکسل ٹوٹنے کے باعث رکشہ بے قابو ہو گیا اور اسی دوران پاس سے گزرنے والی تیز رفتار بس کی زد میں آ گیا، جس کے نتیجے میں یہ دلخراش حادثہ پیش آیا۔
accident
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آیا گیا آذاد کشمیر میں الیکشن نہیں ہونے دے گئے اگر کشمیریوں کے مطالبات پر عمل نہ ہوا تو الیکشن بھی بند مطلب بند۔
@عمر نزیر کشمیری
20/12/2025
نکی چادر تانڑ کے سوگئے
مالک چور پہچانڑ کے سو گئے
لٹن والیاں رج کے لٹیا
جاگن والے جانڑ کے سو گئے
🍁🍁🍁 🍁
21/11/2025
*گرتے ہوئے پتوں نے سمجھایا ہے کہ ....❤🩹🙂*
*بوجھ بن جاؤ تو اپنے بھی گرا دیتے ہیں 💔🥲*
*KASHMIRI ✍🏻🩵💫*
13/10/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sialkot
NEELUMVALLEYLESWA
