Asif Dwakhana

Asif Dwakhana

Share

ماہرامراض مردانہ وزنانہ سپرم وبھانج پن

21/04/2026

کیا أپ بیوی کو مطمن نہیں کر پا رہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دخول سے پہلے ہی فارغ ہو جانے والے اشخاص کے لیے نعمت ہے۔ جو لوگ دخول سے پہلے فارغ ہو جاتے ہیں ان کے لئے بہترین علاج ہے سرعت انزال جریان اح**ام کو دور کرتا ہے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۔
نوٹ اجزاء نمبر ون کوالٹی کے ہوں
نسخه
ھوالشافی
سنگھاڑا خشک . . . . 20 گرام
پھلی کیکر . . . . . . . 20 گرام
موچرس . . . . . . . . . 20 گرام
مغز تمر ہندی. . . . . . 20 گرام
لاجونتی . . . . . . . . . 20 گرام
تخم قنب . . . . . . . . . 20 گرام
شقاقل مصری. . . . . . 20 گرام
بیج بند . . . . . . . . . . .20 گرام
کمر کس. . . . . . . . . . 20 گرام
موصلی سفید . . . . . . 20 گرام
موصلی سیاہ . . . . . .. 20 گرام
دھنیا خشک . . . . . . . 50 گرام
اسگند ھ . . . . . . . .. . 20 گرام
ثعلب پنجہ. . . . . . .۔ . . 20 گرام
ثعلب مصری. . . . . . .۔30 گرام
طباشیر . . . . . . . . . . . 30 گرام
دانہ سبز الائچی . . . .۔ . 50 گرام
گوند کندر . . . . . . . . . . 20 گرام
گوند چھوہارہ . . . . . . . . 20 گرام
ترکیب تیاری:-
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناٸیں
مقدارخوراک. . . . . . .
چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد. . . . . . .
جو لوگ دخول سے پہلے فارغ ہو جاتے ہیں ان کے لئے بہترین علاج ہے سرعت انزال جریان اح**ام کو دور کرتا ہے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۔
واٹس ایپ نمبر 03337451182

12/04/2026

عورت چار دفعہ فارغ ہو جاۓ گی لیکن نفس نہیں جُھکے گا یہ نسخہ حکمت کے تمام نسخوں کا بادشاہ نسخہ ہے یہ نسخہ بخش نے 40 سال پہلے عنایت فرمایا یہ نسخہ ہزاروں مریضوں پہ آزما چکا ہوں جس نے بھی یہ نسخہ استعمال کیا ہمیشہ کیلئے زبردست رزلٹ پایا ۔۔۔۔۔
یہ نسخہ نامرد کو مرد بناتا ہے بوڑھوں کو سدا جوان رکھتا ہے جو لڑکے غلط کاموں کی وجہ سے اپنی ہڈیاں نچوڑ چکے ہیں شادی کے قابل نہیں رہے ان کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے عمر چاہے 100 سال ہو جاۓ کمر جھک جاۓ دانت گر جائیں پھر بھی یہ نسخہ کھانے سے مرد دوبارہ جوان ہو جاتا ہے ۔۔۔نسخہ نوٹ فرما لیں

موصلی سفید 25 گرام
موصلی سیاہ 25 گرام
ثعلب مصری 25 گرام
ثعلب پنجہ 25 گرام
ستاور 25 گرام
کونچ بیج 25 گرام
بدھاری 25 گرام
سنگھاڑے 25 گرام
عقرقرحا 25 گرام
مصطگی رومی 25 گرام
تالمکھانہ 25 گرام
تمر ہندی 25 گرام
گوند ببول 25 گرام
سمندر سوکھ 25 گرام
جنسنگ 10 گرام
جائفل 10 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
جندبیدستر 10 گرام
زعفران 10 گرام
الائچی سبز 10 گرام
کوزہ مصری حسب ضرورت
تمام اجزاء ایک نمبر لیکر مثل سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ دودھ 45 یوم استعمال کرنے سے جسم کی ہر طرح کی کمزوری نکال دیتا ہے یہ نسخہ اور شادی اور اولاد کے قابل بنا دیتا ہے ۔۔۔۔۔

تیار شدہ دستیاب ہے
Whatsapp-03337451182

21/03/2026

ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور جوش جزبہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے اور آدمی دوبارہ بہت جلد تیار ہوجاتا ہے اور حقوق کی ادائیگی کے بعد بندہ بلکل فٹ ہوتا ہے اس کو کمزوری بلکل محسوس نہیں ہوتی۔ مختصر یہ کہ لاجواب ٹائمنگ انتشار اور فل گھوڑے جیسی سختی ومستی 30 منٹ تک بھی ٹائمنگ جاتی ہے ۔

جنسنگ 1 تولہ
مصطگی رومی 1 تولہ
ریگ ماہی 3 تولہ
عقرقرعا اصلی 3 تولہ
آجواٸن خراسانی 8 تولہ
دانہ الالچی کلاں 2 تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1 تولہ
جندبدستر 3 گرام
موچرس 2 تولہ
طباشیرہ نقرہ 1 تولہ
مازوسبز 3 تولہ
دار چینی کلمی 3 تولہ
تخم ریحان 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
سب اجزا ایک نمبر اچھے والے فریش مال ہو۔

*ترکیب تیاری*

ان سب کو باریک پیس کر 1000ایم جی کیپسول بھر کر ہم بستری سے 1 گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ تیار نسخہ منگوانے کے لئے واٹس اپ رابطہ کریں ڈاکٹر آصف-03337451182

01/01/2026

آصف دواخانہ کی فخریہ پیشکش-خونی و بادی بواسیر کی میڈیسن بالکل مفت صرف ڈیلیوری چارجز ادا کریں اور میڈیسن اپنے گھر منگوائیں-ڈاکٹر محمد آصف-واٹس اپ-03337451182

13/12/2025

نا کارہ سے نا کارہ مرد بھی اس نسخے کو پندرہ سے بیس دن لگاتار استعمال کر لے مکمل طور پہ مردانہ طاقت لوٹ آۓ گی ۔۔۔
نفس چاہے سُکڑ کر جتنا بھی چھوٹا رہ گیا ہو
چاہے ٹائمنگ کتنی بھی کم ہو چکی ہو
مکمل شفاء یاب ہو جاۓ گا

نسخہ اجزاء

ثعلب مصری 50 گرام
سنگھاڑہ خشک 50 گرام
ریگ ماہی نر 20 گرام

تمام اجزاء لکھی گئی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک ٹی سپون ہمراہ دودھ 20 دن جو مرد استعمال کر لیگا انشااءللہ بفضل خدا تعالی اللہ پاک عافیت والا معاملہ فرما دیگا ،۔۔
طالب دعا حکیم محمد آصف WhatsApp -03337451182

24/11/2025

ہمبستری سے دل میں ایک عجیب قسم کی اکتاہٹ
اکثر مرد حضرات اپنی بیوی سے صحبت کرتے ہیں لیکن کوئی خاص لذت حاصل نہیں ہوتی اور کبھی کبھی ہمبستری سے دل میں ایک عجیب قسم کی اکتاہٹ ہوتی ہے اور ہمبستری کرنے کیلئے دل نہیں کرتا اور اگر ہمبستری کرتے بھی ہیں تو انزال ہوتے ہی عورت سے ایک عجیب قسم کی نفرت ہوتی ہے فورا بیوی سے الگ ہوجاتے ہیں ایسی صورت میں صحبت کی حقیقی لذتوں سے محروم ہوتے ہیں اور دوسری وجہ صحبت سے اکٹاہت کی جلد انزال ہوجانا ہے اس سے عورت کی خواہش پوری نہیں ہوتی
30 کے استعمال سے ساری شکایتیں ختم ہوجائیں گی اور جسم میں بے پناہ قوت پیدا ہوگی شہوت بھی خوب آئے گی اور صحبت سے لذت بھی خوب ملے گی عورت بھی خوب لطف اندوز ہوگی اور آپسی ناراضگی کا خاتمہ ہوگا نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

ثعلب مصری ، ثعلب پنجہ ، سفید موصلی ، اسگندھ ناگوری
عقرقرحا ایرانی ، جنسینگ سفید ، جنسینگ سرخ ، گوکھرو
تخم کونچ سیاہ مدبر در شیر گاؤ
50 50 گرام
فلفل دراز ، جاوتری ، سلاجیت مصفی ، لونگ ، جائفل ، سونٹھ
کالی مرچ ، آملہ خشک
25 25 گرام

ترکیب تیاری

تمام چیزوں کو باریک پیس کر پاؤڈر بنالیں اس کا سفوف بھی استعمال کر سکتے ہیں یا شہد کی مدد سے اس کی معجون تیار کر سکتے ہیں آدھی چمچ صبح و شام دودھ سے استعمال کریں ۔
طریقہ استعمال :
شام خالی پیٹ گلاس دودھ کے ساتھ لیں۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03337451182

19/10/2025
19/10/2025

منی کی پیدائش
بغیر کسی لالچ کے اور عوام کی بھلائی کیلے جو نسخہ لکھ رہا ہوں اس کے چند ایک فوائد مندرجہ ذیل ہیں
منی کی پیدائش ہوگی جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آۓ گا
اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے

سستی کو دور کرتا ہے
منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی ہو جاتی ہے
جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا واحد علاج ہے
کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا واحد علاج ہے
بس اس نسخہ کے بارے میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ یہ نسخہ اپنی تعریف آپ ہے نورکلینک کے سنہری نسخہ جات
#ھوالشافی
تخم قرطم 3 تولہ
پستہ 3 تولہ
بادام 3 تولہ
اخروٹ 3 تولہ
سورنجان شیریں 3 تولہ
بوزیدان 3 تولہ
خرما 3 تولہ
السی 3 تولہ
چلغوزہ 3 تولہ
تخم گندنا 3 تولہ
زنجیبل 3 تولہ
شقاقل 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
/
ان سب جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
ان سب کا سفوف بنا لیں صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
صبح کو نہار منہ 2 تولہ سفید پیاز کا رس اور 2 تولہ شہد مکس کر کے استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں

ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلیے رابطہ کریں ۔ شکریہ

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں٫
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

03337451182/ڈاکٹر آصف

Photos from Asif Dwakhana's post 21/08/2025

ارنڈ/ بید انجیر
ارنڈ کے پتے چوڑے اور ہاتھ کے پنجے کی طرح ہوتے یہ پودا دو طرح کا ہوتا ہے ایک سفید اور دوسرا سرخ اس کا تیل ادویات میں استعمال ہوتا ہے مغز سفید تیل کی چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے اس پر گچھوں کی طرح پھول لگتے ہیں اس کا پھل بھی کانٹے دار ہوتا ہے
مزاج
دوسرے درجہ میں گرم خشک

ارنڈ کا تیل پانچ ماشہ دودھ دس تولہ میں ملا کر پلانے سے پارہ یا شنگرف کا زہر دور ہو جاتا ہے

جب کوئی آگ سے جل جائے وہاں فورا ارنڈ کا تیل لگائیں جلن وغیرہ فورا دور ہوگئی اور آبلہ نہیں پڑے گا

جب آنکھ میں چونا وغیرہ پڑ جائے اور سخت درد ہو تو آنکھوں کو دھونے کے بعد ارنڈ کے تیل کے دو قطرے ٹپکانے سے درد اور سوجن کو آرام ہو جاتا ہے موتیا بند کے لیے بھی مفید ہے

سخت قبض کی حالت میں ارنڈ کا تیل دو اونس نیم گرم دودھ میں ڈال کر پینے سے چار سے چھ گھنٹوں کے اندر دست آ جاتے ہیں بچوں بوڑھوں عورتوں اور بواسیر قبض کے لیے نہایت مفید ہے

ارنڈ کا تیل اور مدار کا دودھ برابر وزن لے کر آگ پر جوش دیں جب مدار کا دودھ جل جائے اور تیل باقی رہ جائے تو عضو خاص پر جڑ چھوڑ کر صرف درمیانی حصہ پر مالش کرکے پان کا پتہ لپیٹ دیں کچھ دنوں میں سب نقائص دور ہو جائیں گے

ارنڈ کے پتوں کا رس بچوں کی مقعد پر ملنے سے پیٹ کے کیڑے نکل جاتے ہیں

آنکھوں کے پاس ورم کے لیے ارنڈ کے پتے جو کے آٹے میں پیس کر لیپ کرنے سے آرام آجاتا ہے

ارنڈ کے پتوں کو پیس کر پلٹس بنا کر بواسیر کے مسوں پر باندھنے سے بواسیر کو آرام آجاتا ہے

پستان کے ورم کے لیے بیج ارنڈ سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے ورم دور ہو جاتا ہے

برتھ کنٹرول کے لیے ارنڈ کی ایک گری ایام کے بعد پانی سے نگلنے سے ایک سال تک حمل نہیں ہوتا

چھاتی کے ڈھیلا پن کے لیے ارنڈ کے پتے سرکہ انگوری میں پیس کر عورت چھاتی پر باندھے تو چھاتی سخت ہوجاتی ہیں

ارنڈ کے پتے تلی کے تیل میں تر کرکے گرم گرم جوڑوں کی سوجن پر باندھنے سے سوجن کو آرام آجاتا ہے

ارنڈ کے پتوں کو پیس کر خراب زخموں پر لگانے سے آرام آجاتا ہے

جس نے افیم یا میٹھاتیلیہ کھایا ہو اسے ارنڈ کے تازہ پتوں کا رس پلانے اور قے کرانے سے زہر دور ہو جاتا ہے

23/06/2025

نسخہ ایک فوائد 101
اکثیر جوہر حیات کے نام سے میرا یہ نسخہ بھی عرصہ دراز سے معمول مطب میں شامل ہے۔ انتہائی سستا اور تیاری میں آسان ہے۔ یہ نسخہ پٹھوں کو بے پناہ طاقت دے گا، کمر درد، جوڑوں کے درد اور کندھوں کے درد کو ختم کرے گا، بینائی کو تیز کرے گا، قوت مدافعت میں اضافہ کرے گا، مادہ منویہ کو بہت زیادہ گاڑھا کرے گا، جنسی خواہش کو بڑھائے گا۔ ٹائمنگ میں بھی اضافہ کرے گا۔ اولاد پیدا کرنے والے جراثیم بڑھائے گا۔ موسم سرما کی بیماروں کے لئے انتہائی مفید ہے۔ سردیوں میں ایک مرتبہ یہ نسخہ استعمال کر لیں پورا سال اعصابی و مردانہ طاقت میں کمی نہیں آئے گی۔
نسخہ
خولنجاں ایک تولہ، مصطگی ایک تولہ، عود 6 ماشہ، ستاور ایک تولہ، ہرمل 5 تولہ، طبابہ ایک تولہ، اجوائن خراسانی 2تولہ، زنجیل ایک تولہ، آفتیمون 5 تولہ، جوزبوا ایک تولہ، عقرقرا 6 ماشہ، کرنفل ایک تولہ، جند بدستر 6 ماشہ، کوزہ مصری 10 تولہ۔

تمام اجزاء کا سفوف تیا کرنا ہے۔ صبح و شام کے کھانے کے بعد آدھا چمچ ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں۔
تمام غذائی کمی پوری ہو جائے گی، جلدی پڑھاپا نہیں آنے دے گا، دن بھر تھکاوٹ نہیں ہوگی، طبیعت ہشاش بشاش رہے گی، دماغی کمزوری، یاد داشت میں بھی مفید ہے۔ بشرطیکہ تمام اجزاء مکمل خالص ہوں جن کی پہچان آپ کی ذمہ داری ہے۔ whatsapp-03337451182

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sindh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Tando Rahim Khan
Sindh