AYsHa batol sindhi
#🚩HaN MeIN sInDHi h0N💚😊💘
28/09/2024
لوگ کہتے ہیں جو قسمت میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے
لیکن جو دل میں ہے اس کا کیا
😔💝🍂
16/08/2024
جمعہ مبارک_*
💞💞❤
💝💗💝
16/08/2024
میں آپ کو کسی ایک رنگ میں ہرگز نہیں ملوں گی
کہیں مسکراتی ہوئ
تو کہیں سنجیدہ کمال کی
کہیں حد سے زیادہ نرم دل
تو کہیں اس قدر سخت مزاج
کہ یقین توڑنے والوں کی ذرا بھی پرواہ نہ کروں
کہیں لاپرواہی سی پر سب کی پرواہ کرنے والی
تو کہیں حد درجہ پوزیسو
میں کسی ایک رنگ میں
آپ کو ہرگز نظر نہیں آؤں گی
کہیں سادگی میرا مزاج ہے
تو کہیں زمانے کے ساتھ چل کے بھی سب سے الگ
کبھی اذانوں میں کھوئی ہوئی
نمازوں میں روئی ہوئی ملوں گی میں
تمہیں کہیں دعاؤں میں حجاب میں لپٹی ہوئی
اور کبھی ساری دنیا سے بیزار ہو کر
اپنے آپ میں سمٹی ہوئی
چپ چاپ نظر آؤں گی میں
پیار حد درجہ ہے مجھ میں
مگر مجھے غصہ کرنا بھی آتا ہے
ایسا غصہ کہ کچھ کہے بنا دور ہو جاتی ہوں
دوبارہ کبھی میسر نہیں آتی
دور رہنے میں چاند کو بھی مات دے دوں
اور اگر پیار میں رہوں تو
خاک جیسے لوگوں کے ساتھ رہوں
کبھی ہر چیز سے بیزاریت ہوگی
تو کہیں لوگوں کا ساتھ میں ملوں گی
اب پہ آپ کے رویوں اور سوچ پہ منحصر ہے کہ
أپ مجھے کس رنگ میں دیکھنے ہے
پیار کے رنگ میں
نرم مزاجی میں
ناراضگی کے رنگ میں
میرے غصے میں
پھر محبت کے رنگ دیکھتے ہیں
اور اگر کوئی زرا سا بھی تنگ ہو
میں ذبردستی کسی سے بات نہیں کرتی
آہستہ آہستہ رابطہ کم کر دیتی ہوں
اور پھر ایک دن مکمل طور پر
اسے اپنی ذات سے ہی ہمیشہ کے لیے
محروم کر دیتی ہوں میں۔
💞💞❤
💝💗💝
07/08/2024
*_مـیـــں جـــانـتا ہــوں میــرا زنـــدہ رہــنا تمــہیــں اذیــت دیـتا ہـــے لیکـن میـــری بھـــی مجـــبوری بـــھی سمـجھــو یــار اســلام میــــں خــودکشـی حــرام ہــےـ😔🥀💔_*
💞💞❤
💝💗💝
06/08/2024
05/08/2024
*ویسے کتنی عجیب دنیا ہے*
*پوری زندگی کی وفاداریاں پل بھر میں بھول جاتی ۔❤️🩹🗣️*
💞💞❤
💝💗💝
03/08/2024
*ویسے کتنی عجیب دنیا ہے*
*سالوں کی وفاداریاں پل بھر میں بھول جاتی ۔❤️🩹🗣️*
💞💞❤
💝💗💝
جسم فانی ہے، مگر کردار امر ہے۔
اگر آپ اپنے کردار کو بہتر بنا لیں ۔
تو موت کے بعد بھی اچھے الفاظ میں یاد رکھے جائیں گے۔
25/07/2024
🥀:وقت بہت گہرے زخم دیتا ہے💔
شاید اسی لئے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں !!!💯
꧁༺💖༻
💞💞❤
💝💗💝
*_✍️میں آپکو کیسی لگتی ہوں_* 🙈
1 سیریس۔ 😍
2 کھڑوس۔ 😤
3 نخرے والی 😒
4 شرارتی۔ 🥰
5 دکھی اتما۔ 🙉
6 معصوم۔ 🫠
7 ضدی۔ 😎
8 ہنسنے والی ۔ 😇
9 پیاری ۔ 💗
10 دل کی صاف۔🫶🏻
*_آج سب اپنا غصّہ نکال سکتے ہو_*💯🤷🏼♀️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sindh
