ZAHID Hussain

ZAHID Hussain

Share

ZAHID HUSSAIN RIND BALOCH

10/10/2025

میں نے 50 ہزار اپنی czn سے ادھار لیا اور 50 ہزار بھائی سے ادھار لیا ۔۔ اور ایک لاکھ کا لیپ ٹاپ خریدا، اس پر ڈسکاؤنٹ لگی ہوئی تھی وہ مجھے اس 97000 میں جا کے ملا مجھے تین ہزار روپے کی بچت مل گئی میں نے ایک ہزار بھائی کو واپس کر دیا اور ایک ہزار cazn کو واپس کر دیا اور ایک ہزار خود رکھ لیا اس طرح میں نے اپنے بھائی کو اب 49 ہزار واپس کرنے ہیں cazn کو بھی 49000 ہزار واپس کرنے ہیں لیکن اگر میں یہ سارے پیسے جمع کروں یعنی 49 ہزار جمع 49 ہزار کرو تو 98ھزار بنا اور ایک ایک ھزار واپس کیا تو ایک لاکھ پورا ھوگیا ۔۔۔۔اب جو ایک ہزار روپے میرے ھیں یہ کہاں سے ااے، اہل علم رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔۔ے

07/08/2025

زمانہ بدل گیا پیارے

07/08/2025
07/08/2025
07/08/2025

Aslam alaikum

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sindh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Amri Destric Jamshoro Tasil Majhand Sindh
Sindh
76131