imdad ali offical
driver
08/12/2025
پاکستان میں حال ہی میں جاری کیے جانے والے لیبر فورس سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 65 اور اس سے زائد عمر کے افراد میں بے روزگاری کی شرح سب سے کم ہے جبکہ 20 سے 30 سالہ نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔
تحریر: https://bbc.in/4pnmrP1
08/12/2025
ویسٹ انڈیز کا ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2025 کیلئے ممکنہ اسکواڈ
West Indies Likely squad for icc t20 world cup 2026
08/12/2025
1966 میں وحید مراد کی 5 فلمیں ریلیز ہوئیں ان میں ایک فلم "جوش" بھی تھی جس میں ان کے مقابل فلم اسٹار "روزینہ" نے مرکزی کرداد ادا کیا اس فلم نے بھی مقبولیت کے ریکارڈ توڑے اور گولڈن جوبلی کا اعزاز حاصل کیا فلم میں وحید مراد اور روزینہ پر پکچرائز ہونے والا ایک خوبصورت گانا اس دور کے فلم بینوں کو آج بھی یاد ہوگا
08/12/2025
پاکستان سپر لیگ 2026 کیلئے تمام ٹیموں کے پانچ پانچ رکنی اسکواڈ ۔ کیسے لگے یہ اسکواڈ ان اسکواڈ میں کس ٹیم میں کس کھلاڑی کی تبدیلی ہونی چاہیے ۔
PSL 11 all team squad 2026
07/12/2025
30/11/2025
شتروگھن سنہا نے دھرمیندر سے اپنے گہرے تعلقات کے باعث ان کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ گئے، اور سوگوار خاندان سے ملاقات کی۔
02/12/2024
جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔
28/11/2024
1955 ماڈل بائیسائیکل
ھفی ریڈیو بائیسائیکل
جس میں ریڈیو نصب ھوتا تھا۔ اپنے وقتوں میں امراء کی پسندیدہ سواری مانی جاتی تھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sindh
LARKANA
