Humanity Care Foundation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humanity Care Foundation, Health/Beauty, New Sukkur 100fet rood sindh sositey, Sukkur.
Humanity Care Foundation
"Charity Organization"
انسانیت کی خدمت، غریبوں اور ضرورت مند افراد کی مدد,"آئیے ہمارے ساتھ مل کر مستحق اور نادار لوگوں کی مدد کریں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔" 0300,0878979 jazcash
29/03/2026
The killing of journalists is a serious violation of human rights and press freedom. We strongly condemn such acts and urge the international community to ensure justice and protect those who risk their lives to speak the truth.
I got over 250 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
21/03/2026
18/03/2026
"امانت تھی جو ہم تک، اسے حق دار تک پہنچایا،
خدمت کے اس سفر میں، رب نے ہمیں سرخرو بنایا۔"
"ہم اپنے معزز والنٹیئر سائین سلیمان کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے خلوصِ دل سے اپنی خدمات پیش کیں۔ آپ کی محنت، لگن اور جذبۂ خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
18/03/2026
"کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ جو ہم نے لائی ہے،
یہی ہماری محنت کی اصل کمائی ہے۔"
🥰☝️
18/03/2026
28واں روزہ ہے، اور عید کے قریب ہم اپنی حیثیت کے مطابق غریب بچوں کے لیے راشن فراہم کر رہے ہیں۔ ہم نے 28 روزوں تک مستحق اور معذور افراد کا ساتھ نہیں چھوڑا، اور ہمیں اللہ سے امید ہے کہ یہ فلاحی کام صرف رمضان تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے سال مستحق، معذور اور بیوہ خواتین کی خدمت جاری رہے گی، ان شاء اللہ۔
17/03/2026
With Ali Mahar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
(انشاللہ 28 روزہ کو تکسیم کرین گی )🥰
ہماری ٹیم کے مخلص اور محنتی رضاکار دن رات انسانیت کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔ ان کی محنت اور لگن واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اللہ پاک انہیں اس نیک کام کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
05/02/2022
For sale..
03/02/2022
Winer bredor ke bachay kamiyab hote hen..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sukkur
