The Sukkur Daily
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Sukkur Daily, Health/Beauty, Sukkur.
Share it guys
09/03/2023
*قابل توجہ* . میرے صاحب حیثیت بھائی کیوں نہیں سوچتے۔۔میری ریڑھ کی ہڈی میری غیرت کا سودا کرنے کے بجائے دانشمندی سے کام لے لیں ۔۔ کاش اس سال کوئی مفت کے سحر و افطار کے دسترخوان سجانے کی بجائے بچت بازار سجا دے۔۔ جہاں ہزار روپے کلو گوشت چارسو روپے میں فروخت ہو۔۔ *میں مفت سامان لے کر اپنی نظروں اور اولاد کے سامنے نیچا ہونے کے بجائے پیسے سے خرید کر سامان گھر لے جاؤں* ۔۔مفت بانٹنے والے سستا بھی تو بیچ سکتے ہیں۔۔کوئی سفید پوش آپ کے دسترخوان سے مفت نہیں کھانا چاہے تو کیا کرے؟
خدارا 🙏🙏 ۔۔اس بار سڑکوں پر مفت افطاری کی بجائے بچت بازار سجالیں ہر علاقے ہر روڈ پر, عزتِ نفس قائم رکھتے ہوئے خاموشی سے راشن دے دیں ۔۔
میرے جیسے سفید پوش لوگ جو کسی ادارے کے دسترخوان سے مفت کی شتر مرغ کڑاہی کھانے کے بجائے پیسے دے کر اپنے بیوی بچوں کے لیئے گوشت سبزی پھل اناج سب لے جائیں۔۔اس طرح ذخیرہ اندوز گران فروش سب کی کمر ٹوٹے گی۔۔ اور سفید پوش طبقہ عزت نفس کے ساتھ اپنے گھر والوں کو اپنے حق حلال کی کمائی سے روزہ افطار کروانے کے قابل ہوسکے گا۔۔۔
*ایک دردمند کا پیغام*
منتخب
آج۔۔۔۔ 15 شعبان 1444 کو یہ پیج پیدا ہوا ہے ۔۔۔
Salaam And WelCome
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
65200
