Meer Haji

Meer Haji

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meer Haji, Health/Beauty, kashmore, Sukkur.

Photos from Meer Haji's post 01/04/2026

غازي زبير خان جکھرانی بلوچ وہ واحد بلوچ ہے جو بیرلو بائی پاس پر سندھ کے حق میں زمین پر لیٹ کر اپنی جدوجہد کا ثبوت دے رہا تھا ایسے باہمت اور بےخوف رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، جو اپنے آرام، اپنی جان اور اپنا سکون تک کو قوم کے لیے قربان کر دیتے ہیں۔ مگر افسوس کہ آج کے لوگ ایسے عظیم انسان کی قدر کرنے کے بجائے اس پر تنقید اور بےجا الفاظ کا استعمال کرتے ہیں، جو ہماری بےحسی اور بےقدری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ایسے دلیر اور سچے رہنما قوم کا فخر ہوتے ہیں، اور ان کی عزت کرنا ہم سب پے فرض ہے۔ چاہے وہ سندھی ہو یا بلوچ جو شخص زمین پر لیٹ کر اپنی سندھی بھائیون کے ساتھ سندھ دھرتی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرے، وہ صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ ایک جذبہ، ایک سوچ اور ایک قربانی کی علامت ہوتا ہے

Ghazi Zubair Khan Baloch ✌️

01/04/2026

غازی زبیر خان جکھرانی صاحب زندہ باد
جـــــــی_بلوچـــــــــــیءجی

31/03/2026

ڪشمور ڊکڻ بنگلو لڳ مزدا جو موٽر سائيڪل کي ٽڪر هڪ ڄڻو فوت 2 ڄڻا زخمي جن جو تعلق جکراڻي برادري سان ٻڌايو پيو وڃي

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kashmore
Sukkur