APLnews

APLnews

Share

Highlighting the problem-solving efforts of workers.

27/09/2025

سندھ کے ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ حیدراباد میں اجلاس

26/09/2025
26/09/2025

کمانڈر سندھ محمد اکرم راجپوت
کو تمام عہدے داروں اور اے پی ایل نیوز کی طرف سے بہت بہت مبارک

22/09/2025

پوری سندھ کے سرکاری دفاتر میں تالا بندی کی تیاریاں مکمل
حکومت کے پاس سوائے حق دینے کے کوئی اور راستہ نہیں

01/09/2025

تمام ملازمین اپنے حق کی خاطر نکلیں
اس ریلی کو کامیاب بنا کر ایک موثر پیغام دیں

01/09/2025

انشاءاللہ کچھ دیر میں محنت کش اسٹاف یونین سی بی اے سکھر سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی

27/08/2025

پنجاب کے ملازمین سراپا احتجاج
لاہور کے زندہ دلوں کے
فلک شگاف نعرے
ساڈا حق ایتھے رکھ

24/07/2025

ساتھ دینے کا شکریہ ♥️

23/07/2025

ایک اہم خبر سکھر سے

23/07/2025

سکھر میونسپل کارپوریشن افس سے پریس کلب سکھر ت ریلی جاری

22/07/2025

محنت کش سٹاف یونین سی بی اے سکھر کی جانب سے کل صبح 11 بجے سکھر پریس کلب پر احتجاج کی کال

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sukkur