Bol Sukkur

Bol Sukkur

Share

All type News

19/09/2024
09/05/2023

‏یاد رہے پاکستانیوں کہ عمران کو ایک یونیورسٹی کی زمین الاٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔اور مُلک کو لُوٹنے والے سرِ عام لندن میں بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔

تعلیمی ادارے بنانے پر تو گرفتاری یقیناً بنتی ہے کیونکہ ہمارے بچوں کو جاہل جو رکھنا ہے۔

09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کھلاڑیوں نے ملٹری روڈ پر دھرنا دے دیا۔ مشتعل کھلاڑیوں نے ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بلاک کردی۔ ٹریفک جام

06/05/2023

چیئرمین عمران خان آج بروز ہفتہ، شام 7 بجے قوم سے خطاب کے بعد کارکنان سے ویک اینڈ سپیشل انٹرایکٹو سیشن کریں گے۔
یاد رہے اس طرح کے انٹرایکٹو سیشنز اب ہر ہفتے اور اتوار کو زمان پارک میں منعقد کئے جائیں گے۔

06/05/2023

سنئے انڈین میڈیا بلو رانی کے بارے میں کیا کہرہا ہیں ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

New Sukkur
Sukkur
65200