Sukkar
Sukkur, Sukkur Hai Yaar, Ye Mera Sukkur Hay
کچے میں فوج اور رینجرز کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا ہم اس امید کے ساتھ خیرمقدم کرتے ہیں کہ میجر رشید مائی جندو کی زندگی کو کوئی دوبارہ تباہ نہیں کرے گا۔
دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ,دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ سات لاکھ کیوسک سے تجاوز کر سکتا ہے , ڈزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے فلڈ الرٹ جاری کردیا گیا.
گڈو اور سکھر بیراج سے اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے پانی کے بہاؤ کا حفاظتی بندوں پر دباؤ بڑھنے لگا لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات
سکھرکے جڑواں شہر روہڑی کے تعلقہ اسپتال میں بارش کا پانی جمع کئی روز سے موجود پانی کے باعث اسپتال میں تعفن پھیلا ہوا ہے مریضوں اور عملے کو سخت مشکلات کا سامنا
#سکھر #بارش
ایسا عدم اعتماد لاتے ہی نہیں جو کامیاب نہ ہو آصف علی زرداری.
Out
ہر سو آقائے دو جہاں کی آمد کا جشن, عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر سکھر کے گلی محلوں اور بازوں میں عوام نعلین پاک و دیگر خریداری کرنے پہنچ گئے اور شہر کو سجا دیا گیا...
رپورٹ: جہانزیب وسیر
کیمراہ مین : ریاض سومرو
ایڈیٹر: عمران چوہان
گھوٹکی کے قریب ٹرینوں میں خوفناک حادثہ,
ملت ایکسپریس اور سر سید ایکسپریس کے حادثے میں زخمی مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کے جوان ہہنچ گئے. 30 افراد جانبحق, درجنوں زخمی.پولیس
سکھر: محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قبضے کا معاملہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے چیف انجینئر کوٹری بیراج اور ایکسیئین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ایس ایس پی جامشورو کو چیف انجینئر اور ایکسیئین کو گرفتار کرنے کے احکامات دیئے گئے ۔ عدالت نے آئی جی سندھ اور آئی جی اسلام آباد کو بھی ٹنڈو ٹنڈوالہٰیار کے وڈیرے کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا بھی حکم دےد یا عدالت نے سماعت 6 جولائی تک ملتوی کر دی
27/05/2021
سندھ کے تاریخی مکان لیلا کے آتن پر قبضے کا معاملہ
وکیل محمد رضا سومرو نے تاریخی مکان لیلا کے آتن پر مبینہ قبضے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں پٹیشن دائر کر دی ، پٹیشن میں حکومت سندھ، ڈائریکٹر نیب ، ڈائریکٹر آرکیالوجی ، ڈپٹی کمشنر خیرپور، اسسٹنٹ کمشنر ٹھری میرواہ، مختیار کار فیض گنج کوفریق بنایا گیا ، عدالت نے پٹیشن قابل سماعت قرار دے کر 12 اگست کو سماعت مقرر کر کے فریقین کو پیش ہونے کے نوٹسز جاری کر دیئے ۔
26/05/2021
جعلی ڈی جی نیب سکھر لاہور سے گرفتار
ریلوے سکھر آپریشن
ریلوے سکھر کی زمینوں اور کوارٹرز سے قبضے ختم کروانے کے لئے آپریشن شروع قبضہ خوروں کی جانب سے سخت مزاحمت گرم گودی کے علاقے میں ریلوے کوارٹرز اور دکانیں گرانے کے لئے عملہ پہنچا تو مشتعل لوگوں نے پولیس اور ریلوے عملے پر پتھراؤ شروع کر دیا پولیس نے دس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ریلوے آپریشن کے دوران مورچہ بند مسلح افراد کی عملے پر فائرنگ ڈی ایس ریلوے کے مطابق عملے کو پیچھے ہٹانے کے لئے مسلحہ افراد فائرنگ کر رہے ہیں ہائی کورٹ روڈ جنگ کا میدان بن گیاریلوے پولیس اور عملہ فائرنگ کے بعد پیچھے ہٹھنے پر مجبور ہو گیا پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جا رہی ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Sukkur
65200
