I Own Sukkur
I Own Sukkur
15/09/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ خبر سن کر بڑا دکھ ہوا اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
13/09/2025
صبح بخیر سکھر
Sukkur 🌧️☔⛈️🌩️
اللّٰہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
یااللہ !ہماری مدد کو فرشتہ بھیجیں! سیلاب میں پھنسے شہری کی فریاد
سندھ کی تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا ہیومن فلیگ 🇵🇰✨ سکھر میں تشکیل دیا گیا 3000 سے زائد طلباء و طالبات نے سبز ہلالی پرچم کی شکل میں متحد ہو کر یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی شاندار کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کیا — ایک تاریخی لمحہ، حب الوطنی، اتحاد اور یکجہتی کی نئی مثال فضا "پاکستان زندہ باد" اور "کشمیر بنے گا پاکستان" کے نعروں سے گونج اٹھی
سکھر کا نو جوان خطروں کا کھلاڑی لینس ڈاؤن پل کی بلندی پر چڑھ کر سبز حلالی پرچم لگا دیا 🇵🇰♥️
10/08/2025
10/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
65200
