Kyber pukhtoon khwa

Kyber pukhtoon khwa

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kyber pukhtoon khwa, Swat.

21/06/2026

سوات: خوازہ خیلہ میں موٹر کار اور فلائنگ کوچ میں تصادم، 9 افراد زخمی/سوات-خوازہ-خیلہ-میں-موٹر-کار-اور-فلائنگ/

15/06/2026

برسوات ، خوازہ خیلہ ۔ جانو
افسوسناک واقعہ ۔
4 سالہ یاسر گاڑی میں دم گھٹنے سے جاں بحق۔
ننھا یاسر مبینہ طور پر چچا کے ساتھ گاڑی میں موجود تھا۔
چچا بچے کو لاک شدہ گاڑی میں چھوڑ کر چلے گئے، ذرائع۔
آدھے گھنٹے بعد واپس آنے پر بچہ بے ہوشی کے حالت میں پایا گیا۔
گرمی اور حبس کے باعث بچے کی حالت غیر ہوگئی، ابتدائی اطلاعات۔
یاسر کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم جانبر نہ ہو سکا۔
ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
واقعے پر علاقے میں غم کی فضا، اہل علاقہ افسردہ۔
والدین سے بچوں کو گاڑیوں میں تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل۔
برسوات میں پیش آنے والے المناک واقعے نے شہریوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

05/06/2026
04/06/2026

ده بر سوات ده DC دفتر نہ خو دی ممخلوق دا پیر بابا مزار جوڑ کړے۔
🥀

30/05/2026

کالام: دریا میں نہاتے ہوئے سیاح لاپتہ، تلاش جاری
پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے تعلق رکھنے والا ایک سیاح کالام میں دریا میں نہاتے ہوئے تیز پانی کی نذر ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ، ٹورازم پولیس اور ریسکیو ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ متعلقہ اداروں اور مقامی افراد کی مدد سے سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ سیاح کی تلاش کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔

17/05/2026

عجیب افواہیں گرم ہیں ـ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے سیاسی جماعتوں پہ مجوزہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم کے پریشر کے مبینہ نکات:

• ووٹر کی عمر ممبر پارلیمنٹ بننے کی کم سے کم عمر کے برابر کرنا ـ یعنی 25 سال (مقصد: پی ٹی آئی کے نوجوانوں کی اکثریت کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنا)

• صوبوں کی تعداد بڑھانا ـ دو آپشن ٹیبل پر ہیں: یا موجودہ چاروں صوبوں میں تین تین صوبے بنانا یعنی کل 12 صوبے یا پھر ہر موجودہ ڈیویژن کو صوبہ بنا دینا یعنی 36 صوبے (مقصد: پیپلز پارٹی، نون لیگ اور تحریک انصاف کی بالترتیب سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صوبائی سیاسی سپورٹ اور انتخابی اجارہ داری ختم کرنا)

• صدر مملکت کا انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پہ کرنا (مقصد: ہائبرڈ سسٹم کو آئینی بنانا اور سیاسی پارٹیوں کا نیشنل پارلیمانی ایجنڈا پہ کنٹرول ختم کرنا)

• تعلیم اور پاپولیشن کی وزارتیں صوبوں سے واپس وفاق کو منتقل کرنا (مقصد: تعلیمی نصاب میں سماجی، سیاسی اور لسانی تکثیریت کم کرنا اور مقامی ہیروز کی جگہ قومی عسکری ہیروز کو اجاگر کرنا اور پاپولیشن کو نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں ریونیو ڈسٹریبیوشن کے فارمولے میں بطور مین انڈیکیٹر ختم کرنا)

• گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو "انٹیرم پراونشل سٹیٹس" (عارضی صوبائی حیثیت جب تک ان پہ انٹرنیشنل تصفیہ نہ ہو جائے) دینا (مقصد: ان علاقوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنا)

بڑی سرکار اٹھائیسویں ترمیم جون میں آنے والے قومی بجٹ سے پہلے چاہتی ہے تاکہ بجٹ ان مبینہ ترجیحات کو فنانس کر سکے۔ دیکھتے ہیں جماعتیں (خاص طور پر پیپلز پارٹی) سیاسی خودکشی کرنے کے اس دباؤ کو کیسے ہینڈل کرتی ہیں....

17/05/2026

د شین نالئ قلعہ 18 کلنہ جینئ چے پہ چیکڑئ کے پہ ارسلان نومے ھلک وادہ وہ ، د پلار پہ رپورٹ ئے چے سخر او خواخے پہ زہرو وجلے دہ ۔ خاوند ئے پہ سعودی عرب کے پہ مزدورئ دے ۔ د پلار پہ رپورٹ ئے پولیسو ایکشن اغستے ۔ ملزمان ئے گرفتار کڑی ۔ د زنانہ لاش د پوسٹ مارٹم ورستو کور والہ تہ حوالہ شو ۔ نور تفتیش بہ پولیس کئ ۔ خبر د بر سوات چیکڑئ کلی دے ۔ حدود د فتح پور تھانے دی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Swat