Faisal hayat shahi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal hayat shahi, Health/Beauty, Matta swat, Swat.
"د14 اگست کو ہم الگ تو ہو گئے،
مگر آزاد نہ ہو سکے۔
ہم اس دن کی قدر کرتے ہیں کیونکہ ہمارے آبا و اجداد نے پاکستان حاصل کرنے کے لیے جان و مال کی بے شمار قربانیاں دیں۔
لیکن یاد رکھیں… آزادی صرف زمین کا نام نہیں، یہ انصاف، قانون اور عوامی اختیار کا نام ہے۔
جب تک عدلیہ آزاد نہیں، قانون سب پر برابر لاگو نہیں، اور فیصلے کسی کے اشارے پر نہیں بلکہ عوام کی مرضی سے ہوں—
تب تک یہ سفر ادھورا ہے۔
اب بھی حقیقی آزادی کے لیے ہمیں قربانی دینا پڑے گی۔"
🖤 یومِ عاشورہ - حق و باطل کی پہچان کا دن 🖤
"کربلا صرف زمین کا نام نہیں...
یہ وہ مکتب ہے جہاں حسینؓ نے سجدے میں سر دے کر،
قیامت تک کے لیے ظلم کے خلاف زبان کھولنا سکھایا۔"
کل کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
🏴 سچائی کی راہ پر چلنا قربانی مانگتا ہے
🏴 حق کے لیے لڑنا تنہا بھی ممکن ہے
🏴 اور ظالم کے سامنے خاموشی اختیار کرنا گناہ ہے
🌙 آیئے! یومِ عاشورہ پر امام حسینؓ کے پیغام کو زندہ کریں —
"جینا ہے تو حق کے ساتھ،
مرنا ہے تو عزت کے ساتھ۔"
🤲 اللہ ہمیں امام حسینؓ کی طرح صبر، جرات اور استقامت عطا فرمائے۔
#کربلا ؓ
سوچیں، سمجھیں، اور خود فیصلہ کریں!
زندگی میں ایک اہم سبق یہ سیکھا ہے کہ کبھی بھی کسی شخصیت کے پیچھے اندھا دُھند نہ چلیں۔ لوگ اکثر دوسروں سے متاثر ہوکر ان کی باتوں یا فیصلوں کو اپنا لیتے ہیں، بغیر یہ سوچے کہ ان کے پیچھے اصل مقصد کیا ہے۔
مثلاً، اگر کوئی بہت کامیاب کاروباری شخصیت ہے اور اس کی شہرت بہت ہے، تو ضروری نہیں کہ اس کا بیٹا یا رشتہ دار بھی ویسا ہی ہو۔ اگر وہ اپنا کاروبار شروع کرے تو لوگ صرف نام کی بنیاد پر اس پر بھروسا کر لیتے ہیں، جبکہ اصل میں وہ صرف خاندان کے نام کا فائدہ اٹھا رہا ہوتا ہے۔
ایسے ہی کچھ لوگ سیاست، مذہب یا کسی اور شعبے میں اپنی پہچان یا پیشے کا استعمال کرکے دوسروں کو متاثر کرتے ہیں، تاکہ وہ ان کے مفادات کے لیے کام آئیں۔
یاد رکھیں:
ہر کوئی آپ کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔
اس لیے ہوشیار رہیں، خود سوچیں، خود سمجھیں اور صرف وہی فیصلہ کریں جو آپ کے لیے واقعی فائدہ مند ہو۔
#اپنافیصلہ
Faisal hayat Shahi
20/05/2025
Never Be Afraid of Failure
I believe that failure is not the end — it's the beginning of growth. I don’t see it as something negative. In fact, I welcome failure, because it pushes me to try again and again until I succeed.
My mindset may be different from others, and I’m not saying I’m always right — but I’ve learned something powerful:
When someone fails and keeps trying, they become stronger, wiser, and more experienced than those who succeed on the first try. Every failure teaches a new way to approach the goal. Every mistake adds a layer of confidence.
People who have failed many times are not afraid of failing anymore. They don’t fear life’s challenges. They become mentally stable, emotionally strong, and ready for anything.
So if you're struggling or feel like giving up — don’t.
Try again.
And again.
One day, you’ll look back and be proud that you didn’t quit.
Keep going. You’re becoming unstoppable.
23/06/2024
پاکستان کی کرکٹ میں وہ کونسی کھلاڑی تھا جو انہوں نے رنز بھی بہت اچھی بناتا تھا لیکن سب سے ذیادہ مرتبہ ذیروں(0) پر اوٹ ہونے کا اعزاز بھی انہوں نے حاصل کیا ے۔۔جو ان کے لے یہ بہت ہی شرمناک ہے
Zero record
20/03/2024
لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔
جب لوگ اس کے عادی ہو جائینگے اور اسکو برا نہیں سمجھیں گے یہ بہت بڑے منصوبے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
مطلب جب قرآنی آیات لکھی جائیں گی تو منفی مخالف ردعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا یہی پلان ہے
اس عمل کی نفی کرنی چاہٸے اور اسکی حوصلہ شکنی کرنی چاہٸے۔
دنیا میں اور بھی بہت سے فیشن ہیں اگر آرٹ کو آگے لانا ہے تو آرٹ میں بہت سی تخلیقی چیزیں ضروری ہے کہ اسی کو بار بار پروموٹ کیا جاے۔۔۔
بحثیت مسلمان میں سخت الفاظ میں ایسے فیشن کی مذمت کرتا ہوں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat

11/11/2023