Beauty of Swat

Beauty of Swat

Share

photography

27/11/2025

جے یو ائی سوات کا امن مارچ بے حیائی کے خلاف تھا یا فیاض ظفر کو ڈرانے کیلئے فیاض ظفر کو سٹیج سےجس انداز سے نشانہ بنایا گیا سوات کے صحافیوں کیلئے لمحہ فکر ہے اور سوچنے کا مقام بھی بیشک اج فیاض ظفر کیساتھ ہمارے لاکھ اختلاف لیکن کل ہمارے بھی باری اسکتی ہے بیشک جمعیت علمائے اسلام کو جواب دینے کا پورا تھا لیکن کسی کا زبان کاٹنا اللہ تعالے کے طرف سے انے والے بیماری کاطعنہ دینا شاید جمعیت والوں نے بڑے دل کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ فیاض ظفر ایک شخص ہے اور جمعیت عالم اسلام کیلئے ایک اخری امید ہے شاید یہ مولانا فضل الرحمان کا سوچ اور نظریہ نہیں کیونکہ انکو لوگوں نے کیا کچھ نہیں کہا ہے لیکن انہوں ہمیشہ بہت بڑی فراخ دلی کیساتھ ہمیشہ معافی سے کام لیا ہے اور یہ اسلام کا بھی درس ہے لیکن پتہ نہیں اج تو سٹیج سے یہ لگتا تھا کہ اج کا امن مارچ قائد مولانا فضل الرحمن مولانا عطا الرحمن مولانا عطا الحق دویش کا جمعیت نہیں کیونکہ ایک بڑی دینی پارٹی کی پورے سٹیج ایک شخص کے خلاف استعمال ہونا اس شخص کو مفلوج اور بدنام کرنا ہے یا انکو مزید مضبوط اور مقبول کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

08/11/2025
21/09/2025

حارث رؤف رافیل گرانے کی یاد تازہ کرتے ہوئے۔۔!!🙄😂

07/09/2025

Poshton on fire 🔥

07/09/2025

رات گئے سوات کے علاقہ گلی باغ کی مین سڑک پر آرمی نے اچانک چیک پوسٹ لگا لی۔ گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی جاتی رہی جبکہ ایک سادہ کپڑوں میں ملبوث اہلکار ہر گاڑی کی ویڈیو بناتا رہا۔ سوال یہ ہے کہ کیا سوات کے عوام ایک بار پھر چیک پوسٹوں پر ذلیل ہونے کی تیاری کرلیں؟

Photos from Beauty of Swat 's post 14/08/2025

تازہ ترین خبر۔
مٹہ واپڈا کے اسسٹنٹ لائن مین جوادخان ولد احمد سعید خان سکنہ چپریال، بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی دور کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ لاش کو مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ یاد رہے کہ مرحوم مٹہ واپڈا میں اسسٹنٹ لائن مین تھے اور ان کے والد مٹہ سب ڈویژن کے سابق چیئرمین رہ چکے ہیں۔

29/07/2025

باجوڑ میں آگر آپریشن میں سویلین کو نقصان پہنچایا گیا یا کسی عام شہری کو ٹارگٹ کیا گیا تو قبائل کور کمانڈر پشاور کا محاصرہ کر یں گے

28/07/2025

تازہ ترین ۔۔،۔
قاری عمر اور احسان اللہ پولیس کے حراست میں ۔۔

28/07/2025

مٹہ بار کا ممبرشائد علی خان ایڈووکیٹ پر مٹہ پولیس کا وحشیانہ تشدد یہاں تک صبح سے حولات میں رکھ کر مسلسل تشدد کا نشانہ بناتا رہا

21/07/2025

سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swat
Swat
MATTA