zamung Kaley Marchako

zamung Kaley Marchako

Share

sweet marchako

30/12/2024

Ubaid ullah Deer Deer mubbarak

30/12/2024

Deer deer mubarak farhan khan

10/08/2024

ماشاءاللہ فرحان خان نے 9th کلاس میں519 نمبر حاصل کی اور اپ نے اسکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی

06/08/2024

شکر الحمداللہ " عبدالحق " نے گورنمنٹ کالج اف نرسنگ HMC میں 3.95 GPA حاصل کر کے کالجز وائز پورے KPK میں ایک بار پھر تیسرے پوزیشن حاصل کی۔

01/06/2024

گاؤں مرچکو کے لیے ایک اور بڑا اعزاز جاوید استاد صاحب کا پروموشن ہو گیا اور اب وہ ایس ایس بائیالوجی تعینات ہو گئے سکیل 17 پر پورا گاؤں مرچکو اپ کی اس کامیابی پر فخر کرتا ہے اور اپ کو اور اپ کی فیملی کو خراج تحسین پیش کرتا ہے

27/05/2024

برائی مہربانی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کری

19/05/2024

اج بات کریں گے ڈاکٹر رحمت علی کے بارے میں ڈاکٹر رحمت علی کا تعلق گاؤ مرچکو سے ہے
ڈاکٹر رحمت علی نے کراچی لیاقت انٹرنیشنل ہاسپٹل سے بی ایس این نرسنگ کا ڈپلومہ حاصل کیا اس کے بعد ایم ایس این کا ڈپلومہ حاصل کیا اور اس کے بعد انگلینڈ میں ایک ہاسپٹل میں ہیڈ نرس تعینات ہوا . ڈاکٹر رحمت علی نے انگلینڈ میں بھی اپنے گاؤں کا نام روشن کیا اپنے ملک کا نام روشن کیا ڈاکٹر رحمت علی کا ایک بیٹا رضوان ایم بی بی ایس کی پڑھائی بھی کر رہا ہے
ڈاکٹر رحمت علی نے اپنی زیادہ تر زندگی پردیس میں گزاری
ڈاکٹر رحمت علی نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ عوام کی خدمت میں سر کیا
ڈاکٹر رحمت علی پر پورا گاؤں مرچکو فخر کرتا ہے اور اپ کو لمبی زندگی کی دعا بھی دیتا ہے اس کے علاوہ اپ کو خراج تحسین بھی پیش کرتا ہے

18/05/2024

اج بات کریں گی جناب رحمت خان استاد صاحب کے بارے میں اپ کا تعلق گاؤں مرچکو سے ہے رحمت خان صاحب نہایت ہی نیک اور قابل احترام انسان ہے رحمت خان استاد صاحب PSHT ٹیچر کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اپ سکیل 15 پر تعینات ہے اس کے علاوہ اپ غریب اور مسکینوں کی مدد کے لیے ہر ٹائم تیار رہتے ہو کیونکہ اپ الخدمت فاؤنڈیشن کی ممبر بھی ہو. گاؤں مرچکو اپ پر فخر کرتا ہے اور اپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور اپ کو لمبی زندگی کی دعا بھی دیتا ہے

15/05/2024

اج بات کریں گے فایون خان استاد صاحب کے بارے میں فایون خان استاد صاحب اج کل
ایس ایس ٹی ٹیچر کے عہدے پر تعینات ہے اور 17 گریڈ میں ہے فایون خان استادصاحب کے بہت سارے خدمات ہے پورے علاقے کے لیے اپ کے بہت سارے سٹوڈنٹس ڈاکٹر سے اور بہت سارے مختلف شعبوں میں عوام کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں گاؤں مرچکواور پورا علاقہ اپ پر فخر کرتا ہے اور اپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہےاس کے علاوہ جناب فایون خان سر کے دو بچے ایم بی بی ایس کی پڑھائی بھی کر رہے ہیں گاؤں مرچکو اپ کی تمام تر کاوشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور اپ کو لمبی زندگی کی دعا بھی دیتا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Swat