Hajii Zar gul Khan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hajii Zar gul Khan official, Health/Beauty, Dad Tarogay Tehsil khwazakhele, Swat.
عید کا دن واقعی بہت بڑا اور بابرکت کا دن ہے۔
اللہ کرے کہ اس عید کے دن کی برکت سے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی بنا دے:
یا اللہ!
ہمارے گناہ معاف فرما،
ہمارے دل پاک کر دے،
ہمارے گھروں کو محبت اور سکون سے بھر دے،
ہم سب کو اتفاق، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔
یا اللہ! ہر مسلمان کو عزت، صحت اور سکون عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
26/05/2026
👈عیدالاضحی🤝
🌹🌹 ایڈوانس عید مبارک 🥀
میرے طرف سےتمام اہل اسلام ہم وطنوں اوربیرونی ممالک اور خصوصاً مسافروں کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہوں
اور غازمین خج کوبہت بہت مبارک ہوں اللہ تعالی سے دعا کی تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرماۓ اور ہر مسلمان کتنے بھی مشکلات ہیں ان میں آسانی پیدا کریں
❣️🌹🌹۔
آمین ثم آمین
وتعز من تشاء وتزل من تشاء
عزت اور ذلت صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ وہ جسے چاہے عزت عطا فرماتا ہے اور جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دیتا ہے۔ دنیا میں بعض لوگ دوسروں کی کمزوریوں اور حالات کا مذاق اڑاتے ہیں، انہیں شرمندہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہر وقت ان کے پیچھے لگے رہتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان کے اپنے کردار اور اعمال ہی ان کی رسوائی کا سبب بن جاتے ہیں۔ کسی انسان کے اختیار میں نہیں کہ وہ کسی کی اصل عزت چھین سکے، کیونکہ حقیقی عزت اللہ کی طرف سے ملتی ہے۔ اگر کوئی شخص سچا ہو، بےقصور ہو اور حق پر قائم ہو تو اللہ تعالیٰ اسے ایک نہ ایک دن سرخرو ضرور فرماتا ہے۔ جبکہ حسد، بغض، دشمنی اور غداری رکھنے والے لوگ آخرکار اپنے ہی اعمال کی وجہ سے ذلیل ہو جاتے ہیں۔ اس لیے انسان کو چاہیے کہ دوسروں کی بےعزتی کرنے کے بجائے اپنے کردار کو بہتر بنائے اور اللہ پر بھروسہ رکھے۔اللہ تعالیٰ کا بےحد شکر ہے کہ اُس نے ہمارے مسئلے کو عافیت، خیر اور اچھی صلح کے ساتھ ختم فرما دیا۔ دونوں فریقوں کے درمیان محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہوئی، اور علاقے کے معزز لوگوں اور بھلائی چاہنے والے لوگوں کی کوششوں اور محنت کی وجہ سے یہ معاملہ دشمنی کے بجائے دوستی اور اتفاق میں بدل گیا۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہمارے درمیان محبت، امن اور اتحاد قائم رکھے۔۔ شکریہ
11/05/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اظہار افسوس 😢😢
بہت افسوس کے ساتھ خبر ملی کہ میرے عزیز دوستوں جناب۔ نور محمد، ولی داد ،،رحیم داد،، اور فضل داد،، محمد طاہر،، کی ہمشیرہ اس فانی دنیا سے انتقال کر گئی ہیں۔
اس دکھ کی گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
21/03/2026
عیدالفطر مبارکباد ۔۔۔
میں اپنے قریبی رشتہ دار اردم سے تعلق لرونکے بحت علی ۔شیر محمد اور ارشاد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ 🙏
آپ سب نے محبت اور خلوص کے ساتھ خیر مبارک کہا، اللہ تعالیٰ آپ سب بزرگوں کو صحت، عزت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
آپ سب کی محبت اور دعائیں ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ 🤍
#🤲🤲
19/03/2026
ایڈوانس عید الفطر مبارک
*میرے طرف سے تمام دوست احباب کو عیدالفطر مبارک ہو اور مسافروں بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو
اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے تمام روزے عبادات اعتکاف اور نفلی صدقات قبول فرمائے اور ہمارے حال پر رحم کرے اور اسے مہینے میں کتنے بھی افراد وفات ہو گیا ان کو مغفرت نصیب فرمائے اور پورا سال مصیبتوں اور مشکلات سے محفوظ فرمائے اور تمام گناہ معاف فرمائے اور تمام مسلمانوں کو عید کا بابرکت دن خوشی عطا فرمائے۔
Ameenn
15/03/2026
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ
افسوس ناک درد ناک خبر
غم لکھنے کو الفاظ نہیں
بہت دکھ دے افسوس ناک خبر
علی باش خان طوطا ایک خوش اخلاق انسان تھا آج فانی دینا سے رخصت ہوگیا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین
مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔
Congratulations 🎉
میرا پیارا دوست معراج الدین امیر صاحب عمرے کے سعادت حاصل کرنے کا مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو حج اور عمرے کی سعادت نصیب فرمائے آمین
13/01/2026
إنّا لله وإنّا إلیهِ راجعون،
اج اوردم سے تعلق رکھنے والے مرحوم قاروو ماما کے فاتحہ حونی
*انوٗں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔*
11/01/2026
الحمدللہ۔ ! آج میرے بیٹا حمیداللہ نے ناظرہ قرآن مکمل کیا اور میرے نواسی الطاف حسین نے تجوید کے ساتھ قرآن مکمل کیا۔
میں دونوں کے اساتذہ کا دل سے شکر گزار ہوں۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہماری تمام نسلوں کو قرآن کا حافظ بنائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swat
