Mehboob lashari officall

Mehboob lashari officall

Share

Love you Mom

13/03/2025
09/03/2025

""" سنو تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو تمھارا اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا

08/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ساتویں سحری مبارک

اے ہمارے رب

ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیاب فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے

آمین ثم آمین

07/03/2025

*محبت کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟🖤🤔*
➊ *بکواس*👍
➋ *سکون*❤️
➌ *منزل* 🙏
➍ *سزا* 😥
➎ *وہم*😂
➏ *زندگی

07/03/2025

💖جن کو تھام رکھا ہو خدا نے💖
💖وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے💖🥰

Sani Gujjar

06/03/2025

* #”قرآن مجید روح کا سکون، نفس کا چین ، دل کی بہار، باطن کا نور، گفتگو کی چاشنی اور سانسوں کی مہک ہے ۔۔ اس کی توصیف میں جو بھی کہو کم ہے، کہ یہ الله کا کلام ہے، الله کی طرف لے جانے والی واحد رسی!“*

[شيخ صالح العصيمي حفظه الله]@

06/03/2025

جس پر گزری ہے وہی جانتا ہے
دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے
Deep lines 💔

06/03/2025

اگر آپ درد "بانٹ" نہیں سکتے تو آپ کو جاننے کا حق بھی نہیں کہ درد کیوں ہے🙂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Tando Adam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dogar Nagar
Tando Adam