What is Going on in Thall

What is Going on in Thall

Share

Thall Karona

04/08/2022
01/08/2022

تحصیل ٹل عوام سے درخواست ھے کہ کل 2 اگست منگل کو چیئرمین تحصیل کونسل ٹل مفتی عمران محمد اپنے دفتر میں نہیں ھونگے۔

30/07/2022

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ اللّٰہ رب العالمین سے دعا ہے کہ ہمیں سچے اسلام کو پرکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین

30/07/2022

تحصیل چیئرمین مفتی عمران

Photos from What is Going on in Thall's post 27/07/2022

سول ڈیفنس آفیس ھنگو۔۔

تحصیل ٹل میں سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے پوسٹ وارڈن عصمت نور اور ٹی ایم اے کے اہلکاروں نے اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر چونگی والی چینہ کی صفائی میں مصروف ہے ۔۔ یاد رہے کچھ مہینوں سے چونگی والی چینہ خشک ھوگئی تھی ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ سے آمید ہے کے صفائی اور لوگوں کی دعا سے اللہ تعالیٰ دوبارہ پانی لے آئینگے ۔۔۔
تمام لوگوں سے گزارش ہے۔چونگی چینہ کے لئے دعا کریں ۔۔ کہ اللہ تعالیٰ دوبارہ پانی بحال کردے۔۔۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

آپکے اور آپکے پیاروں کا خیر خواہ محکمہ شہری دفاع صوبہ خیبرپختونخواہ

Photos from What is Going on in Thall's post 24/07/2022

اسلام علیکم دوستوں
یہ حال ہے خود دیکھ لو
کتنی مشکلات کا سامنا کر رہے یہ لوگ پر کوئ پوچھنے والا ہے کیا ؟

Photos from What is Going on in Thall's post 24/07/2022

سول ڈیفنس آفیس ھنگو۔۔

تحصیل ٹل میں موسلا دھار بارش ھوئی جس کے نتیجے میں محلہ اللہ یار خان ٹل میں ایک گھر کی چھت ایک سائیڈ سے تھوڑی سی گر گئی۔ سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے پوسٹ وارڈن عصمت نور کو اطلاع ملتی ہی فورا جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔۔ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پوسٹ وارڈن عصمت نور امدادی کارروائیاں میں مصروف عمل ہیں۔۔۔

ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے جیسی ہے

آپکے اور آپکے پیاروں کا خیر خواہ محکمہ شہری دفاع صوبہ خیبرپختونخواہ

24/07/2022

ٹل سٹی
4کمرےگھر،کرایہ،کیلئے،خالی،
ہے،اڈوانس 50،ہزار،کرایہ 13،ہزار،فون،نمبر
03018009964

Photos from What is Going on in Thall's post 24/07/2022

Mohallah Gul qadir Nzd shaheen school mai MPA Zahoor Shakir k fund se pressure pump pr kam jari .Asy Tarah sra Ghundi aur Uc Thall Mai muhtalif mohallo aur bazar mai dukandaro k ly Hand pumps ,pressure pumps lagygngy .Jis se pani ka masla kuch HD tk cover hoyega .
Is k elwa Uc Thall k ly 1 mega project 50 crore ka Minister zahoor Shakir ne ADP mai shamil kia hai .Jis se mustaqil bunyado pr pani ka masla hal hojayga .
Shokria

Photos from What is Going on in Thall's post 23/07/2022

اسلام علیکم
کوئ پوچھنے والا نہیں اڈا مسجد سے لیکر محلہ حاجی عیسی خان تک روڈ کا یہ حال ہے 👏 کافی عرصے سے مجبوراً عوام خود روڈ ٹھیک کرنے لگے
باقی سب کو اپنے آپ کی بڑی ہے خدا کیلے یہ روڈ کا مسلہ حل کرے شکریہ

23/07/2022

صدقہ جاریہ

ٹل گنبد مسجد میں تعمیر کا کام جاری ہںے۔ تمام بھائی اور دوست سے درخواست کی جاتی ہںے کہ مسجد کی تعمیر میں اپنے استطاعت کے مطابق حصہ ڈاھالیں۔ جس سے جتنا ہںو سکتا مالی مدد فرمائیں۔
عصمت اللہ شاہ 03005662793

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Thall?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Thall Muhalla ALLAH Yar Khan
Thall