Beautiful Thall

Beautiful Thall

Share

Beauty of Thall / Thall News

25/01/2025

A Silent Message for Pakhtoon Nation...💬

07/10/2024

ٹل سٹی غٹ دہ غم خبر
ٹل دے درباندے یتیم شو 😢😢😢😢
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا علیم اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت ایک عظیم سانحہ ہے۔ آپ کی بصیرت اور فصاحت و بلاغت کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ ہر جمعہ کو اڈہ مسجد اور عید کے دن عید گاہ اب آپ کی خوبصورت آواز کو ترسے گی۔ ٹل کے گاؤں کی فضائیں آپ کے خطبات کی گونج کے بغیر سنسان محسوس ہوں گی۔ آپ کی خطابت میں جو تاثیر تھی، وہ اب ہمیشہ یادوں کا حصہ رہے گی۔

ہر عید آپ کے خطاب اور دعا کے بغیر ادھوری محسوس ہوگی۔ آپ کی دعاؤں کا تسلسل، وہ شفقت بھری آواز، اب صرف دلوں میں گونجے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

17/09/2024

ٹل (تحصیل) ہنگو (ضلع)
پیر طریقت رہبر شریعت استاد العلماء حضرت مولانا محمد عباس صاحب دامت برکاتہم علیہ کی طرف سے سب کو دعوت ھے خود بھی شرکت کریں دوسروں کو بھی دعوت دے دیں ۔
2 روزہ سالانہ اصلاحی اجتماع 2 اور 3 اکتوبر 2024
بمقام جامعہ فریدیہ درسمند نزد عبدالروف ہسپتال ٹل

02/09/2024

کابل میں زوردار دھماکہ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق 18 جاںبحق 35 زخمی

01/09/2024

حریتی رہنما

Thall awaz

29/08/2024

ٹل (ہنگو)
ٹل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تفصیل پہلی کمنٹ میں

23/08/2024

احساس مند اداره,
دنیاوی اور دینی تعلیم پر کام,
منشیات سے چھٹکارا,
بھیگ نہیں روزگار,
پینے کا پانی مہیا کرنا,
اور صحت پر توجو
آئیں ہمارا ساتھ دیں...
ٹل

20/08/2024

سیاسی, سماجی ہر طبقے کے لوگ اس میں اپنی دلچسپی لے لیں...... احتجاج کے لۓ جلد سے جلد متفقہ تاریخ کا تعین کریں......

ہنگو ٹو سروزائی
واحد حل بھرپور احتجاج تاریخ کا تعین کمنٹ کریں
تمام پارٹیوں کو دعوت دیں گےکہ اسکو اتنا موثر بنائیں کہ حکومت گُھٹْنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائے
ایڈمن

31/07/2024

گھر بلا کر شہید کرنے کی آلِ مجوس کی روایت آج بھی برقرار ہے

الوداع اسمعیل ہنیہ🙏

25/07/2024

میں شدید جھنگ جاری ہیں ۔۔
ما لی خیل کی جانب سے امن جرگہ میں شامل آرمی کے آفیسرز ، لوکل ایڈمنسٹریشن اور مشران پر فائرنگ ، جرگہ جنگ بندی کرانے میں ناکام ، لڑائی دوبارہ شروع ، بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری ہے
جرگہ زرائع۔۔۔
کرم نیوز ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Thall?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Beautiful Thall
Thall
26270