Beautiful Thall
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beautiful Thall, Thall.
06/09/2024
16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ میں چودہ آگست منانی والی قوم کو 21 توپوں کی سلامی۔۔۔
Khushdil 19 t20s with Pakistan so far
8 (11) vs Australia debut
5 (4)* vs Zimbabwe
11 (9)* vs Zimbabwe
36 (15) vs Zimbabwe
16 (20) vs New Zealand
14 (20) vs New Zealand
13 (11) vs New Zealand
12 (12) vs South Africa
15 (18) vs South Africa
34 (35) vs Bangladesh
DNB vs Bangladesh
0 (1)* vs Bangladesh
24 (21) vs Australia
2 (7) vs India
35 (15) vs Hong Kong
14 (11)* vs India
1 (3) vs Afghanistan
4 (8) vs Srilanka
2 (4) vs Srilanka
Average 20. & SR 110
Still dont know how he makes it... !
ٹل میں 20 گھنٹےظا لمانہ لوڈ شیڈنگ۔ آفسوس کہ کوئی پوچھنے والا تک نہیں۔اوپر سے بلدیاتی انتخبات کے امیدوارں کے بلند و بالا دعوے۔
22/09/2021
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹل سٹی Topper ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ ہائی سکول ٹل
میٹرک امتحان میں بازی لے گیا
شاہد اللہ نے 1100 میں سے 1040 نمبر حاصل کئے
شاہد بھائی اور ان کے والدین کو مبارک پیش کرتا ہوں
The shining star of Govt High School Thall
Mr. Shahid Ullah
Result: 1040/1100 (A-1)
Salute and Proud of you Mr. Shahid Ullah
23/08/2021
ٹل میں بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ۔۔۔قوم، قومی نمائندے،رپورٹرز، سب خاموش تماشائی۔۔۔۔۔۔۔
Beautiful Thall Shopping & retail
سخت گرمی اوپر سے ٹل واپڈا کی طرف سے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ۔۔۔کہاں ہے عوامی نمائندے؟
ٹل لوکل ہلال کمیٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہیں کہ عید کی نماز مرکزی عیدگاہ کے بجائے
محلے کی مسجدوں میں ادا کی جائے گی
ویکسین کے انتخاب کے حوالے سے اوور سیز کی پریشانوں کو کم کرنے کیلے *گلف جابز* نے مختلف ممالک میں منظور ویکسین کی تفصیل دی ہے۔آپ جس ملک کا سفر کرنے جا رہے ہیں اس ملک میں منظور شدہ ویکسین ہی لگوائیں۔
🌐سعودیہ عرب🌐👇🏻
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆فائیزر*
* #🔆موڈرنا*
* #🔆جونسن**
*🌐قطر🌐👇🏻*
* #🔆فائیزر*
* #🔆موڈرنا*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆کوویشلڈ (ایسٹرازنیکا)*
*🔆 #جونسن*
* #🔆سینوفرم*
*🌐بحرین🌐👇🏻*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆فائیزر*
* #🔆سائینوفارم*
* #🔆سٹپنک*
*🌐یو-اے-ای UAE دوبئی👇🏻*
* #🔆سائینو فارم چائینہ*
* #🔆ایسٹرازنیکا اکسفورڈ*
* #🔆فائیزر امریکن*
* #🔆سپٹونک وی روس*
*🌐اومان🌐*
* #🔆فائیزر*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
*🌐کویت🌐👇🏻*
* #🔆فائیزر*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆جونسن*
Click here to claim your Sponsored Listing.
