Taweez E Barhaq Official
دو پیار کرنے والوں کو ملانے کے ماہر کالے جادو کی کاٹ و پلٹ کے ماہر۔ Call Time 11:00 To 5:00 PM
Sehar Jadu Se Nijat Ka Powerful Taweez
Rizq K Liye Powerful Taweez
12/06/2026
نوکری نہیں مل رہی کام کاروبار نہیں چل رہا رزق میں برکت نہیں رہی دکان میں گاہک نہیں آتے تو پھر اس نقش کو سفید کاغذ پر کالی مارکر سے لکھیں اور اپنے بازو کے ساتھ باندھ لیں اور اپنے کام کاروبار دکان میں لگائیں
Bachon K Rony K Liye Powerful Taweez
Mohabbat Ka Powerful Taweez
10/06/2026
مخالفین کی زبان بند کرنے
ایسے مخالف جو آئے روز آپکو بدنام کرتے ہوں یا آپکے خلاف زبان درازی کرتے ہوں آپکے خلاف شر فساد پھیلاتے ہوں ان کی زبان بند کرنے کا بے حد مجرب المجرب نقش کسی بھی دن پاک صاف ہو کر اس نقش کو سفید کاغذ پر کالی مارکر سے لکھیں اور درمیان میں جو خالی خانہ ہے اس میں مخالفین کا نام مع والدہ کا نام لکھیں اور 21 مرتبہ آیت صم بکم عمی فھم لا یبصرون پڑھیں اور نقش پر پھونک مار دیں اور نقش کالے کپڑے میں میں باندھ کر بھاری وزن کے نیچے رکھ دیں انشاءاللہ مخالفوں کی زبان بند ہوجائے گی اور روزانہ اپنے مخالفین کا تصور کرکے 11 مرتبہ اس آیت کو پڑھ لیا کریں صم بکم عمی فھم لا یبصرون تو مخالفین کی زبان ایسی بند رہے گی کبھی آپکے خلاف سازش نہیں کر پائیں گے۔
Zuban Bandi K Liye Powerful Taweez
Dukaan Makan Karobaari Bandish Ka Torr
Jadu Toona Se Hifazat Ka Powerful Amal
Parhayi Mein Dil Lagany K Liye
Contact the business
Telephone
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 17:00 |
| Tuesday | 11:00 - 17:00 |
| Wednesday | 11:00 - 17:00 |
| Thursday | 11:00 - 17:00 |
| Friday | 11:00 - 17:00 |
| Saturday | 11:00 - 17:00 |
| Sunday | 11:00 - 17:00 |
